Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    گوجرخان روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

    نومبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اپوزیشن جماعتوں کا خیبرپختونخوا حکومت کی کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
    خاص خبریں جولائی 23, 2025

    اپوزیشن جماعتوں کا خیبرپختونخوا حکومت کی کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

    جولائی 23, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Opposition parties announce not to attend Khyber Pakhtunkhwa government's all-party conference
    صوبائی حکومت اپنے دھرنوں اور مظاہروں سے فارغ ہو تو عوامی مسائل کی جانب توجہ دے ،اپوزیشن جماعتوں کا موقف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     جمعیت علمائے اسلام ، مسلم لیگ ( ن)،  پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت اپوزیشن کی جماعتوں نے صوبائی حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔

    پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر عباداللہ خان نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں نے کل ہونے والی حکومتی کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کے فیصلے غیر سنجیدہ ہیں، صرف ایک میز پر بیٹھنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، عوامی مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں،  اسمبلی کے فلور پر مکمل اور شفاف ڈیبیٹ ہونی چاہیے ۔

    پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی صدر  محمد علی شاہ باچا کا کہنا ہے کہ صوبے میں غیر سنجیدہ حکومت ہے، یہ آل پارٹیز کانفرنس صرف دکھاوا ہے ۔

    انہوں نےکہا کہ حکومت سنجیدہ ہوتی تو اس سے قبل کئی بار امن و امان اور دیگر مسائل پر بات ہو چکی ہے لیکن کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ۔

    محمد علی شاہ باچا کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت اپنے دھرنوں اور مظاہروں سے فارغ ہو تو عوامی مسائل کی جانب توجہ دے ۔

    عوامی نیشنل پارٹی نے بھی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی طلب کردہ اے پی سی میں شرکت سے معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ اے پی سی حکومت نے بلائی ہے اس میں شرکت نہیں کریں گے ۔

    حکومتی کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے فیصلے کرچکی ہے کانفرنس میں شرکت کا کوئی فائدہ نہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحسن ابدال میں 44 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
    Next Article بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025

    گوجرخان روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

    نومبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    گوجرخان روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    27ویں ترمیم میں وفاق کی مضبوطی، ملکی مفاد اور گورننس بہتر بنانے کیلئے ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    نومبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    میوزیک جنکشن ( E.page with Tahmina) نامور گلوکار سجاد علی کو خراج تحسین پیش کیا گیا

    نومبر 3, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    گوجرخان روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

    نومبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.