Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اوگی: غیرت کے نام پر بھانجی کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
    خاص خبریں نومبر 4, 2026

    اوگی: غیرت کے نام پر بھانجی کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 4, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Oghi: Accused arrested for murdering his niece and injuring two others in the name of 'honor'
    دونوں مقدمات میں نامزد ملزم عمرزادہ ولد شمشیر خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اوگی میں غیرت کے نام پر بھانجی کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ،پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے ۔

    مانسہرہ:  اوگی کے علاقے کیار بائی میں غیرت کے نام پر قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ملزم عمرزادہ ولد شمشیر خان سکنہ کیار بائی نے مبینہ طور پر اپنی بھانجی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا، جبکہ دوسرے واقعے میں اکرام خان اور احترام خان پر بھی فائرنگ کرکے انہیں زخمی کر دیاتھا ۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او مانسہرہ محمد وقاص خان نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ اوگی کو ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے ۔

    ایس ایچ او تھانہ اوگی کیڈٹ عامر نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں مقدمات میں نامزد ملزم عمرزادہ ولد شمشیر خان کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف قتل اور اقدام قتل کے دو الگ الگ مقدمات درج ہیں، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری
    Next Article خيبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 24, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026

    بنوں: سیکورٹی فورسز کا مخلتف علاقوں میں گرینڈ آپریشن، 3 بدنام زمانہ دہشتگرد ہلاک

    نومبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026
    امن

    بنوں: سیکورٹی فورسز کا مخلتف علاقوں میں گرینڈ آپریشن، 3 بدنام زمانہ دہشتگرد ہلاک

    نومبر 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    امن

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    عوام کے لیے خوشخبری، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ، پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

    نومبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 542 پوائنٹس کی سطح پر بند

    نومبر 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.