Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»عاشورہ محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بہترین انتظامات اور سخت سکیورٹی اقدامات کی ہدایت
    پنجاب جون 18, 2026

    عاشورہ محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بہترین انتظامات اور سخت سکیورٹی اقدامات کی ہدایت

    جون 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عاشورہ محرم الحرام کے دوران بہترین انتظامات اور سخت سکیورٹی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

    مریم نواز نے صوبہ بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے جامع سکیورٹی پلان تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سخت گرمی کے پیش نظر ٹھنڈے پانی اور مشروبات کی سبیلوں کا خصوصی انتظام کرنے کی ہدایت کی۔

    انہوں نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مجالس اور جلوسوں کے راستوں پر پانی کا چھڑکاؤ یقینی بنانے کا بھی حکم دیا۔

    مریم نواز شریف نے کہا کہ ریسکیو 1122، فیلڈ ہسپتال اور کلینکس آن ویلز کی 24 گھنٹے دستیابی یقینی بنائی جائے گی۔

    انہوں نے بتایا کہ صوبہ بھر کی 4700 سے زائد امام بارگاہوں کو کیو آر کوڈ پینک بٹن کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، جس کے ذریعے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری اور بروقت امداد فراہم کی جا سکے گی۔

    وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ محرم الحرام ہمیں صبر، استقامت، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، جبکہ جلوسوں اور مجالس میں آنے والے عزاداروں کو محفوظ اور پُرسکون ماحول فراہم کیا جائے گا۔

    مریم نواز شریف نے بتایا کہ صوبہ بھر میں ایک لاکھ 24 ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور رینجرز کے 15 ہزار جوان محرم الحرام کے دوران سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

    امام بارگاہیں پنجاب حکومت پنجاب خبریں پولیس اہلکار جلوس ریسکیو 1122 رینجرز ستھرا پنجاب پروگرام عاشورہ عزادار کیو آر کوڈ پینک بٹن مجالس محرم الحرام محرم سکیورٹی پلان مریم نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
    Next Article کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.