Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»کوئٹہ؛ مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق، ملزمان فرار
    بلوچستان جون 27, 2026

    کوئٹہ؛ مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق، ملزمان فرار

    جون 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: بلیلی روڈ کچلاک بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں نجی ہوٹل کے مالک اور ممتاز تاجر محمد ہاشم نورزئی جاں بحق ہوگئے۔
    پولیس کے مطابق واقعہ ہفتے کی علی الصبح تھانہ کچلاک کی حدود میں عثمانیہ ہوٹل کے قریب پیش آیا۔
    محمد ہاشم نورزئی، جو وزیر آباد کچلاک کے رہائشی تھے، اپنی ذاتی گاڑی میں گھر سے شہر کی جانب جا رہے تھے کہ راستے میں موٹر سائیکل پر سوار 3 سے 4 نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
    فائرنگ کے نتیجے میں محمد ہاشم نورزئی موقع پر ہی شدید زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
    پولیس کے مطابق مقتول کی گاڑی پر متعدد گولیوں کے نشانات پائے گئے ہیں۔
    عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پولیس واقعے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد جائے وقوع پر پہنچی جبکہ اس دوران محمد ہاشم نورزئی دم توڑ چکے تھے۔
    ان کی لاش ان کے ایک دوست نے سول اسپتال منتقل کی، جہاں ڈاکٹروں کے مطابق محمد ہاشم نورزئی کو 3 گولیاں لگیں، جن میں ایک سر اور 2 بازووٴں پر لگیں۔ سر پر لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی۔
    پولیس ترجمان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں اور مختلف پہلووٴں سے تحقیقات جاری ہیں۔
    سی سی ٹی وی فوٹیجز، عینی شاہدین کے بیانات اور دیگر شواہد کی مدد سے حملہ آوروں کی شناخت کی کوشش کی جا رہی ہے۔

    بلوچستان بلوچستان پولیس پاکستان نیوز تازہ خبر ٹارگٹ کلنگ جرائم سول اسپتال کوئٹہ عثمانیہ ہوٹل کچلاک بائی پاس کوئٹہ حادثہ کوئٹہ فائرنگ کوئٹہ نیوز محمد ہاشم نورزئی نامعلوم مسلح افراد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور سمیت پنجاب میں گرمی کی شدت پھر بڑھ گئی
    Next Article کرپٹو کرنسی اور ٹریڈنگ میں شہریوں کو لوٹنے کا سکینڈل
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے تقسیم شدہ دنیا میں مشکل کام کرتے ہوئے زبردست سہولت کاری اور اعتبار قائم کرکے دکھایا، سکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    اکتوبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.