Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد
    خاص خبریں اگست 6, 2026

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Asylum requests of two former Afghan generals in Pakistan rejected.
    افغانستان واپسی پر انہیں جان کا خطرہ ہے، سابق افغان جرنیلوں کی استدعا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور ہائیکورٹ نے  افغانستان کے دو سابق جرنیلوں کو پاکستان میں سیاسی پناہ دینے سے انکار کرتے ہوئے اس حوالے دائر دونوں درخواستیں خارج کردیں ۔

    پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میاں خیل نے دو سابق افغان فوجی افسران کے پاکستان میں عارضی قیام سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی ،پشاور ہائیکورٹ کے مطابق درخواست گزار سابق افغان صدارتی پروٹیکٹو سروس میں سپیشل ایجنٹ رہ چکے جبکہ دوسرے درخواست گزار سابق افغان نیشنل آرمی میں خدمات انجام دے چکے ہیں ۔

    سابق افغان جرنیلوں نے اپنی درخواستوں میں موقف اپنایا ہے کہ افغانستان واپسی پر انہیں جان کا خطرہ ہے، درخواست گزاروں نے ہنگامی طبی علاج کی بھی استدعا کی تھی،پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ انہوں نے ویزے کی تجدید کےلیے درخواست دے رکھی ہے ۔

    عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ ویزے کی تجدید اور توسیع سے متعلق معاملات متعلقہ حکام کے دائرے میں آتے ہیں، آرٹیکل 199 کے تحت مداخلت کا کوئی جواز نہیں بنتا، اس لیے دونوں درخواستیں خارج کی جاتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
    Next Article شدید گرمی کا راج، محکمہ موسمیات نے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کر دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    "پانڈا بانڈ” کا اعزاز: مالیاتی استحکام اور عالمی اعتماد کا مظہر، سینیٹر محمد اورنگزیب

    ستمبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    اسلام آباد

    پمز میں نومولود کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، لاہور سے 3 خواتین گرفتار

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.