Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط
    بلوچستان اگست 6, 2026

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: جنوبی بلوچستان کے شہر دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے غیر قانونی معیشت کے خلاف کارروائی کی۔

    کارروائی کے دوران منظم سمگلنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا اور کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔

    ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران تقریباً 4 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کیا گیا۔

    ابتدائی تحقیقات کے مطابق مذکورہ سمگلنگ نیٹ ورک ریاست مخالف عناصر کو مالی وسائل، رسد اور دیگر سہولیات فراہم کرنے میں بھی ملوث تھا۔

    حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی صرف سمگلنگ کے خاتمے تک محدود نہیں۔

    یہ کاروائی غیر قانونی معیشت اور جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف فیصلہ کن اقدام ہے۔

    کارروائی کا مقصد امن و امان کو مستحکم کرنا اور غیر قانونی سرگرمیوں کی مالی معاونت روکنا ہے۔

    کارروائی کی تکمیل کے بعد ضبط شدہ سامان کسٹم حکام کی موجودگی میں ضابطہ کار کے مطابق تلف کر دیا گیا۔

    اسمگل شدہ سامان امن و امان بلوچستان بلوچستان آپریشن دالبندین ریاست مخالف عناصر سمگلنگ سیکیورٹی فورسز غیر قانونی معیشت کسٹم حکام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 8 زخمی سمیت 12 ڈاکو گرفتار
    Next Article سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    "پانڈا بانڈ” کا اعزاز: مالیاتی استحکام اور عالمی اعتماد کا مظہر، سینیٹر محمد اورنگزیب

    ستمبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    اسلام آباد

    پمز میں نومولود کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، لاہور سے 3 خواتین گرفتار

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.