Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی
    خاص خبریں اگست 1, 2026

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026Updated:اگست 1, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: بینک میں واردات کے دوران الارم بجنے پر ڈاکو واردات چھوڑ کر بھاگ نکلے جبکہ ڈاکوؤں کے تشدد سے سیکیورٹی گارڈ زخمی بھی ہوگیا۔

    جمعے کی دوپہر نیو کراچی سندھی ہوٹل کے قریب قائم نجی بینک میں موٹرسائیکل پر 3 ڈاکو آئے۔

    اس حوالے علاقے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق 2 ڈاکوؤں نے ہیلمٹ جب کہ ایک ڈاکو نے برقع پہنا ہوا تھا اور بینک میں داخل ہو رہے تھے۔

    اس دوران بینک کے داخلی دروازے پر سیکیورٹی گارڈ نے انھیں روکنے کی کوشش جس پر ڈاکوؤں نے گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس سے اسلحہ چھین لیا۔

    اسی وقت سیکیورٹی الارم بجنے پر تینوں ڈاکو بینک لوٹے بغیر سیکیورٹی گارڈ کا چھینا گیا اسلحہ لے کر فرار ہوگئے۔

    ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے واردات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور فوری طور پر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل کیے گئے۔

    انہوں نے بتایا کہ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے واردات میں ملوث ڈاکوؤں کا سراغ لگانے کی کوششیں کر رہی ہے۔

    ایس ایچ او بلال کالونی راؤ شبیر کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید تفتیش کے لیے کیس سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

    ایس آئی یو بینک ڈکیتی کی کوشش ڈاکو فرار سیکیورٹی الارم سیکیورٹی گارڈ زخمی کرائم سین یونٹ کراچی بینک ڈکیتی کراچی پولیس کراچی جرائم نیو کراچی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب: بھارتی دہشت گرد ایجنسی را کے 5 ایجنٹ دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار
    Next Article دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور: شمشتو کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی کی کی کارروائی کے دوران اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کے 8 اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، اے ٹی سی کا ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026
    حکومت

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.