Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»ہنگو : گرینڈ جرگے کا کرم تنازعہ مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق
    قومی خبریں دسمبر 4, 2024

    ہنگو : گرینڈ جرگے کا کرم تنازعہ مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق

    دسمبر 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Meeting of Grand Jirga and Administrative Officers at Hangu
    آئندہ ٹل کوہاٹ روڈ پر احتجاج نہیں کیا جائے گا، جرگے میں فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہنگو: وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے احکامات کی روشنی میں کوہاٹ ڈویژن کے کمشنر، ہنگو اور اورکزئی کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز نے گرینڈ جرگہ کے ممبران  سے تفصیلی ملاقات اور مشاورت کی۔

    ملاقات میں مشاورت کے بعد اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ کرم کے فریقین اور گرینڈ جرگہ جلد کوہاٹ میں جنگ بندی کا معاہدہ کریں گے اور باہمی مشاورت اور بات چیت سے کرم کے مسئلے کا مستقل حل نکالا جائے گا۔

    مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ ٹل کوہاٹ روڈ پر احتجاج نہیں کیا جائے گا،خلاف ورزی کے خلاف پولیس کارروائی کرے گی ۔

    اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ کرم کے معاملے پر ہنگو، کوہاٹ یا اورکزئی میں کوئی جلسہ یا جلوس نہیں نکالا جائے گا۔

    اجلاس کو بتایا گیا کہ گرینڈ جرگہ فریقین سے رابطے میں ہے اور جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر مملکت مدارس کی رجسٹریشن کے بل پر دستخط کردیں گے، بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی
    Next Article پشاور: صوبائی مسائل پر کُل جماعتی کانفرنس آج گورنر ہاوس میں ہوگی، پی ٹی آئی کا شرکت سے انکار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026

    خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششیں مزید تیز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    اگست 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    ریلوے سروسز کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    اگست 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.