Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز، کام ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    بلوچستان

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    13 سال کا گند 3 دن میں صاف نہیں ہو سکتا، وقت لگے گا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ پولیس نے بس سروس کے ڈرائیور کے قاتل کو 12 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا
    خاص خبریں جنوری 11, 2025

    مانسہرہ پولیس نے بس سروس کے ڈرائیور کے قاتل کو 12 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا

    جنوری 11, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ پولیس کی بروقت کارروائی ،لاری اڈہ میں نجی بس سروس کے ڈرائیور کے قاتل کو 12 گھنٹوں کے اندر ٹریس کر لیا، ملزم گرفتار۔

    تفصیلات کے مطابق مورخہ 2025-01-07 کو مانسہرہ تھانہ لاری اڈہ کی حدود میں نجی بس سروس سٹینڈ پر نامعلوم شخص/اشخاص نے فائرنگ کر کے بس ڈرائیور افضل خان ولد نصیب اللہ خان سکنہ اوگی حال نوگزی مانسہرہ کو قتل کر دیا  تھا جس پر ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کی نگرانی میں سپیشل ٹیم تشکیل دے کر قاتل کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے سخت احکامات جاری کیے۔

    ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کی زیر قیادت ڈی ایس پی سٹی سجاد خان، ایس ایچ او لاری اڈہ عاصم بخاری ، ڈسٹرکٹ سکیورٹی برانچ اور ٹیکنیکل برانچ پر مشتمل سپیشل ٹیم نے تمام تر وسائل کو بروئےکار لاتے ہوئے جدید ٹیکنیکل بنیادوں پر تحقیقات کرتے ہوئے ملزم سید آصف علیشاہ ولد سید مہر علیشاہ سکنہ اوگی کو گرفتار کر لیا جس نے پولیس کے روبرو اعتراف جرم بھی کیا اور وجہ عداوت سابقہ دشمنی بتلائی۔ پولیس کی جانب سے واقع میں مزید تفتیش جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے زرعی اور صنعتی انقلاب کے لئے بڑے فیصلے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز، کام ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026

    13 سال کا گند 3 دن میں صاف نہیں ہو سکتا، وقت لگے گا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز، کام ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    بلوچستان

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    13 سال کا گند 3 دن میں صاف نہیں ہو سکتا، وقت لگے گا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 20, 2026
    پنجاب

    پنجاب کے 120 دیہات میں ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے خوشحال دیہات ایکٹ 2026 کی منظوری

    اکتوبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز، کام ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    بلوچستان

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    13 سال کا گند 3 دن میں صاف نہیں ہو سکتا، وقت لگے گا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.