Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صوبے میں امن اور ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    کور ہیڈ کوارٹرز پشاور: عوامی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ ، ڈی پی او مانسہرہ کانوٹس ، نامزد ملزم گرفتار
    خاص خبریں اگست 16, 2025

    مانسہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ ، ڈی پی او مانسہرہ کانوٹس ، نامزد ملزم گرفتار

    اگست 16, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: Case of violence against elderly citizen, DPO Mansehra takes notice, named accused arrested
    دوسرےنامزد ملزم کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے، مانسہرہ پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تھانہ شنکیاری کی حدود خان ڈھیری میں 50 سالہ بزرگ شخص پر سابقہ چوری کے شبہ  پر تشدد کا واقعہ ، ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے واقعے کا نوٹس لے لیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

    مانسہرہ: محمد مسکین  نے پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف اپنا کہ چمن ولد یونس میرے گھر آیا اور کہا کہ میرا والد آپکو بلا رہا ہے  ۔

    درخواست گزار کے مطابق میں یونس کے گھر چلا گیاجہاں پر یونس اور اسکے بیٹے چمن نے مجھے کمرے میں بند کر دیااور مجھے ڈنڈوں اور پائپ سے مار کر تشدد کا نشانہ بنایا اور مجھے جان سے مارنے کے دھمکیاں دیں ۔

    پولیس نے بزرگ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کیا اور فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم یونس ولد رحیم خان سکنہ بٹگرام کو گرفتار کرلیا، جبکہ دوسرےنامزد ملزم کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت:سیلاب سے متاثرہ ضلع غذز میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
    Next Article گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صوبے میں امن اور ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 23, 2026

    کور ہیڈ کوارٹرز پشاور: عوامی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    اکتوبر 23, 2026

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صوبے میں امن اور ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    کور ہیڈ کوارٹرز پشاور: عوامی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صوبے میں امن اور ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    کور ہیڈ کوارٹرز پشاور: عوامی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.