Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے
    خاص خبریں اگست 16, 2025

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: High-level flooding on Skardu Highway, many shops and hotels affected, many tourists stranded
    گلگت: 21 جولائی سے اب تک 25 افراد لقمہ اجل بن گئے، 550 سے زائد گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری،شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، مین استک پل، دکانیں اور ہوٹلز زیر آب آگئے، شاہراہ سکردو آمد و رفت کیلئے بند ، 21 جولائی سے اب تک 25 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ،اس دوران 550 سے زائد گھر بھی تباہ ہو چکے ہیں ۔

    گلگت (ندیم خان) گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں کئی روز بعد بھی سیلابی صورتحال برقرار ہے، شاہراہ سکردو پر سیلاب آنے سے کئی دکانیں او ہوٹلوں کو نقصان پہنچا ہے ۔

    گلگت روڈ کی بندش سے سینکڑوں مسافر اور سیاح دونوں اطراف میں پھنس کر رہ گئے،حالیہ سیلاب سے گلگت بلتستان میں جانی و مالی نقصان بھاری نقصانات ہوئے ہیں ۔

    صوبے کے مختلف علاقوں میں  21 جولائی سے اب تک 25 افراد لقمہ اجل بن گئے، 550 سے زائد گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے ہیں ۔

    سیالب سے رابطہ سڑکیں، پل، سکول اور سرکاری املاک سمیت کھڑی فصلیں تباہ ہونے کے ساتھ زمین کے کٹاؤ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

    پاک چین سر کو ملانے والی شاہراہ ششپر گلیشئر سے آنے والی سیلاب سے حسن آباد ہنزہ کے مقام پر تباہ ہوئی ہے، حسن آباد کے مقام پر لوگوں نے نقل مکانی کرتے ہوئے محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع کیا یے ۔

    محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جس سے مذید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔

    مسافراو سیاحوں سمیت مقامی لوگوں کو بارشوں کے دوران سفر نہ کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں،نشیبی علاقوں میں آباد لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے ۔

    دوسری جانب سیلاب سے متاثرہ مقامی لوگوں نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے امدادی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی اپیل کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ ، ڈی پی او مانسہرہ کانوٹس ، نامزد ملزم گرفتار
    Next Article مری میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشے پر اسکولز دو روز کے لیے بند
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.