Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
    خاص خبریں ستمبر 23, 2024

    لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

    ستمبر 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lt Gen Asim Malik appointed DG ISI
    Lt Gen Asim Malik appointed DG ISI
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو انٹر سروسز اینٹیلجنس (آئی ایس آئی) کا نیا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا۔

    لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اور وہ 30 ستمبر کو بطور آئی ایس آئی سربارہ اپنی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

    لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کرچکے ہیں، اس کے علاوہ وہ چیف انسٹرکٹر این ڈی یو اور انسٹرکٹر کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ بھی تعینات رہ چکے ہیں، وہ اس سے پہلے ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ میں بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

    لیفٹیننٹ جنرل عاصم فورٹ لیون ورتھ اور رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز کے گریجویٹ بھی ہیں، وہ اپنے کورس میں اعزازی شمشیر بھی حاصل کرچکے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک فوجی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد غلام محمد بھی لیفٹیننٹ جنرل تعینات رہے اور انہوں نے کورکمانڈر راولپنڈی کے فرائض بھی انجام دیے جب کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کے والد کو جنرل جی ایم کے طور پر جانا جاتا ہے۔

    یاد رہے کہ موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو 6 اکتوبر 2021 کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا تھا۔

    ISI Lt Gen Asim Malik آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور؛ پولیس کارروائیاں کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار، 6 کلو چرس برآمد
    Next Article کرم میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    Ume Roman

    Related Posts

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ: سوشل میڈیا خلاف ورزیوں پر سخت ایکشن، 15 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری، جواب طلب

    اپریل 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    سلیم سیف اللہ خان کی گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کا امکان

    اپریل 1, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

    اپریل 2, 2026
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: لنگڑیال میں مکان کی دیوار گرنے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اپریل 2, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں ٹی ایم اے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، دفاتر بند

    اپریل 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.