Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ کرکٹ کا بڑا مقابلہ،پاک بھارت ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا

    ستمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پنجاب میں بازاروں میں خواتین کے تحفظ کیلئے لیڈی پولیس اہلکار تعینات
    خاص خبریں مارچ 26, 2025

    پنجاب میں بازاروں میں خواتین کے تحفظ کیلئے لیڈی پولیس اہلکار تعینات

    مارچ 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب کے مختلف اضلاع میں عید کے موقع پر بازاروں میں خواتین کے تحفظ کیلئے لیڈی پولیس اہلکار تعینات کردی گئیں۔

    رمضان المبارک کا آخری عشرہ جاری ہے اور بازاروں میں خریداروں کا بھی رش بڑھ گیا ہے۔ بازاروں اور مارکیٹس میں فیملیز بھی شاپنگ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں بازاروں اور مارکیٹس میں خواتین کے تحفظ کیلئے لیڈی پولیس اہلکار تعینات کردی گئیں۔

    مختلف اضلاع میں خواتین پولیس اہلکار موٹر سائیکل اور سائیکل پر مارکیٹوں کا گشت کر رہی ہیں۔

    اُدھر سرگودھا میں بھی بازاروں میں خواتین پولیس افسران پر مشتمل موٹر سائیکل اسکواڈ تشکیل دے دیا گیا اور بازاروں میں اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد صہیب اشرف کاکہنا تھاکہ اسٹریٹ کرائمز، ہراسانی اور دیگر جرائم کی روک تھام کیلئے لیڈیز اسکواڈ اہم کردار ادا کرے گا۔

    دوسری جانب بھکر میں بھی بازاروں میں خواتین پولیس اہلکار تعینات ہیں اور موٹر سائیکل اسکواڈ کا گشت بھی جاری ہے۔ عید کی خریداری کیلئے بازار آنے والی خواتین لیڈی اہلکار تعینات کرنے پر خوش ہیں۔ اس حوالے سے خواتین کا کہنا تھاکہ بازاروں میں خود کو محفوظ محسوس کرتی ہیں اور اس اقدام سے خوش ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس، وفاقی حکومت نے نوٹس لے لیا
    Next Article اسلام آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے

    ستمبر 14, 2025

    گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    ستمبر 14, 2025

    ایشیا کپ کرکٹ کا بڑا مقابلہ،پاک بھارت ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا

    ستمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ کرکٹ کا بڑا مقابلہ،پاک بھارت ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا

    ستمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    افغانستان دہشتگردوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیرِاعظم شہبازشریف

    ستمبر 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سپِل ویز کھول دیے گئے

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

    ستمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ کرکٹ کا بڑا مقابلہ،پاک بھارت ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا

    ستمبر 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.