Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شمالی وزیرستان میں ترقیاتی منصوبے ایک ہفتے میں بحال کرنے کا حکم، تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ کی ہدایت
    خاص خبریں جولائی 6, 2026

    شمالی وزیرستان میں ترقیاتی منصوبے ایک ہفتے میں بحال کرنے کا حکم، تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ کی ہدایت

    جولائی 6, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    KP Chief Minister gives three-month deadline to improve public services in merged districts
    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا ضم اضلاع میں عوامی سہولیات بہتر بنانے کے لیے تین ماہ کا الٹی میٹم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے ضم اضلاع میں عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ کو تین ماہ کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اس مدت کے اندر عوام کو واضح اور عملی تبدیلی نظر آنی چاہیے۔

    وزیراعلیٰ کی زیرصدارت ضم اضلاع میں امن و امان، گورننس اور ترقیاتی پروگراموں سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے شمالی وزیرستان میں تمام ترقیاتی سرگرمیاں ایک ہفتے کے اندر بحال کرنے کی ہدایت جاری کی۔

    انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں سکول سے باہر بچوں کو تعلیمی اداروں میں داخل کرنے کے لیے خصوصی فنڈز مختص کیے گئے ہیں، لہٰذا ضم اضلاع میں اساتذہ کی کمی کو ہنگامی بنیادوں پر پورا کیا جائے تاکہ بچوں کو تعلیم کی بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

    وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اساتذہ اور ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے لیے وفاقی حکومت سے فوری رابطہ کیا جائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آپریشن ضربِ عضب سے متاثرہ افراد کی باقی ماندہ معاوضوں کی ادائیگی کے معاملے پر بھی وفاق کے ساتھ مؤثر رابطہ قائم کیا جائے تاکہ متاثرین کے مسائل جلد از جلد حل کیے جا سکیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت
    Next Article افغان خلاباز عبدالاحد مومند کو کابل میں آخری سلام، قومی اعزاز کے ساتھ تدفین
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.