Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    امن

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026
    امریکا

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا اسمبلی میں صحافیوں پر پابندی، قید اور جرمانے کا سخت قانون منظور
    خاص خبریں جولائی 8, 2026

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں صحافیوں پر پابندی، قید اور جرمانے کا سخت قانون منظور

    جولائی 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے صحافیوں پر قید، جرمانہ اور پابندی کا قانون منظورکرلیا۔

    تنخواہوں ،مراعات اوراستثنیٰ کے قانون کا گزیٹیڈ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

    قانون کے تحت سپیکر کے پاس اختیار ہے وہ کسی بھی صحافی کو ایوان کی کارروائی کی کوریج سے روک سکتا ہے۔

    سپیکر پابندی کی زد میں آنے والوں پر خاص مدت تک کیلئے پابندی عائد کر سکتا ہے۔

    سپیکر کے پاس اب اختیار ہے کہ وہ ایوان کی کسی بھی کارروائی کو شائع کرنے یا نشر کرنے سے روک کر اس پر پابندی عائد کرسکتا ہے۔

    بِل کے مطابق خلاف ورزی کرنے پر مذکورہ شخص یا صحافی کو 6 ماہ تک قید اور 10 لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جا سکے گا۔

    بل میں مزید کہا گیا اگر کوئی صحافی یا ادارہ اسمبلی کارروائی کو توڑ مروڑ کر رپورٹ کرے گا تو اس کی خلاف کارروائی کی جائے گی جس کے تحت صحافی کو 3 سال تک قید اور 3 لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جا سکے گا۔

    سپیکر پر جانبداری کا الزام لگانے یا سپیکر کے کردار پر تنقید کرنے والے صحافی کو 6 ماہ قید اور 10 لاکھ تک جرمانہ کیا جاسکے گا۔

    کسی بھی قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ٹیبل ہونے سے پہلے نشر یا شائع کرنے پر صحافی کو 3 ماہ تک قید اور 3 لاکھ تک جرمانہ کیا جا سکے گا۔

    علاوہ ازیں تحریک التوا ٹیبل ہونے سے قبل نشر یا شائع کرنے پر ایک ماہ تک قید اور ایک لاکھ تک جرمانہ ہو سکے گا۔

    واضح رہے اپریل میں اضافی ایجنڈے کے ذریعے منظور کرائے گئے قانون کو کئی ماہ تک چھپایا گیا۔

    گورنر خیبرپختونخوا نے بل پر 6 مئی کو منظوری دستخط کیے تھے۔

    اس حوالے سے پی ٹی آئی حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ یہ ہمارا بل نہیں ہے ہہ پیپلز پارٹی نے پیش کیا ہے تھا۔

    وزیراعلٰی اس بل کی منظوری سے خوش نہیں اور یہ واپس ہوجائے گا۔

    اُن کا کہنا تھا کہ جب ہم اسمبلی میں تھے تو اسکو لاگو نہیں کیا گیا تھا اب یہ بل منظور ہوا ہے۔

    نیلے پاسپورٹ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ یہ فیڈرل گورنمنٹ کا اختیار ہے۔

    اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسمبلی کارروائی پاکستان سیاست پشاور پی ٹی آئی پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا اسمبلی شوکت یوسفزئی صحافی قانون صحافیوں پر جرمانہ صحافیوں پر قید میڈیا پابندیاں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleژوب؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
    Next Article چین میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشیں: وزیراعظم شہباز شریف کا قیمتی انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    امن

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026
    امریکا

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026
    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    امن

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026
    امریکا

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.