Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    غزہ میں امن معاہدے پر دستخط ہو گئے،آج تاریخی دن ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب

    اکتوبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    افغان طالبان کے حملے میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت

    اکتوبر 13, 2025
    فیچرڈ

    دیامر سے چلغوزے کی ترسیل کے دوران تاجروں سے ناجائز ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، چلغوزہ ایسوسی ایشن

    اکتوبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کینسر کے مرض میں مبتلا
    شوبز مارچ 23, 2024

    برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن کینسر کے مرض میں مبتلا

    مارچ 23, 2024Updated:مارچ 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Kate Middleton says she has cancer
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کینسر لاحق ہونے کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ علاج کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہیں۔

    کیٹ مڈلٹن نے ایک ویڈیو پیغام میں اسے ایک’ بڑا صدمہ‘ قرار دیا۔ واضح رہے کہ کیٹ مڈلٹن دو ماہ سے عوامی تقریبات میں نظر نہیں آ رہی تھیں۔ ویڈیو پیغام میں 42 سالہ کیٹ مڈلٹن نے بتایا کہ ’کینسر کا اس وقت پتہ چلا جب انہوں نے اس سال کے آغاز میں لندن کے ہسپتال میں پیٹ کی ایک سرجری کرائی.

    شہزادی کیٹ کا کہنا تھا کہ دوران علاج شہزادہ ولیم سے بھرپورسپورٹ مل رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ’فیملی کو کچھ وقت اور پرائیویسی چاہیے۔ ولیم کا میرے ساتھ ہونا میرے لیے سکون اور تسلی کا باعث ہے۔‘انہوں نے ایک مثبت اشارہ بھی دیا اور کہا کہ ’میں ٹھیک ہوں اور روز بروز مضبوط ہو رہی ہوں۔‘

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھمبر میں ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق
    Next Article مہنگائی کا گراف مزید اوپر, راولپنڈی کی عوام غصے سے آگ بگولہ
    Ume Roman

    Related Posts

    *کےٹو” کی ڈھیڈی ھزارہ کے چپے چپے گھر گھر اور حجروں میں مقبول۔ سواتی ماما کی عوامی شاعری۔۔۔

    ستمبر 28, 2025

    پنجاب دے رنگ – کے ٹو ٹی وی کا منفرد ثقافتی شو ناظرین کے دل جیتنے لگا

    ستمبر 17, 2025

    پشاور کے نامور موسیقار خالد ملک حیدر اور سینئر رپورٹر حسن مومند انتقال کر گئے

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    غزہ میں امن معاہدے پر دستخط ہو گئے،آج تاریخی دن ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب

    اکتوبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    افغان طالبان کے حملے میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت

    اکتوبر 13, 2025
    فیچرڈ

    دیامر سے چلغوزے کی ترسیل کے دوران تاجروں سے ناجائز ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، چلغوزہ ایسوسی ایشن

    اکتوبر 13, 2025
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی رہنما محمد سہیل آفریدی نئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

    اکتوبر 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں 35 تولے طلائی زیورات اور لاکھوں روپے کی چوری، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    غزہ میں امن معاہدے پر دستخط ہو گئے،آج تاریخی دن ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب

    اکتوبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    افغان طالبان کے حملے میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت

    اکتوبر 13, 2025
    فیچرڈ

    دیامر سے چلغوزے کی ترسیل کے دوران تاجروں سے ناجائز ٹیکس وصول کیا جارہا ہے، چلغوزہ ایسوسی ایشن

    اکتوبر 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.