پشاور( حسن علی شاہ سے ) علاقائ زبانوں اور ثقافتوں کو دنیا بھر میں روشناس کرانے میں عصر حاضر میں خیبر ٹیلیویژن نیٹ ورک کا چینل کے ٹو پوری طرح متحرک دیکھائ دیتا ھے اسکا ایک شو ( ڈھیڈی) قابل ذکر جس میں وادئ ھزارہ کی قدرتی خوبصورتی یہاں کے لوک فنکار۔۔ باصلاحیت نوجوان۔۔سماجی ورکرز ۔شعراء۔ مصنفیں۔۔ منتخب عوامی نمائندے۔مقبول شخصیات۔۔ طلبا ۔۔اور علاقہ عمائدین و مشران کو ڈھیڈی میں سامنے لایا جارھا ھے کاشف ملک کی عمدہ کمپیئرنگ سواتی ماما کی طنزیہ مزاحیہ شاعری اور ظفر بھولا کی دلچسپ گپ شپ اس عوامی ڈھیڈی کی مقبولیت کا بنیادی حصہ ھے