Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جاپان:بیوی نے دن میں 100 بار فون کرنے پر شوہر کو گرفتارکروا دیا
    خاص خبریں ستمبر 16, 2024

    جاپان:بیوی نے دن میں 100 بار فون کرنے پر شوہر کو گرفتارکروا دیا

    ستمبر 16, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Japan Wife arrested her husband for calling her 100 times a day
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جاپان میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جدھر ایک  شخص کو صرف اس لیے گرفتار کرلیا گیا کہ وہ اپنی بیوی کو دن میں سو مرتبہ فون کرتا تھا۔

    غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق حال ہی میں 38 سالہ جاپانی شہری کو اپنی ہی بیوی کو ایک دن میں 100 بار فون کرنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔

    جاپان کے شہر اماگاساکی کی رہائشی خاتون نے اپنے شوہر کی شکایت پولیس کو لگا دی کے اس کو دن میں 100 بار فون آتا ہےخاتون کے مطابق وہ اسے روزانہ 100 سے زیادہ گمنام فون کالز کرتا ہے یہاں تک کہ وہ تنگ آکر اپنا فون سوئچ آف کر دیتی تھی۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابتدا میں 31 سالہ خاتون کو نامعلوم شخص کی جانب سے عجیب و غریب فون کالز موصول ہونے لگیں جس میں کال کرنے والا اس وقت تک خاموش رہتا جب تک خاتون مایوس ہوکر فون بند نہ کر دیتیں،جب یہ سلسلہ کافی عرصے تک جاری رہا تب خاتون اکتا گئیں۔

    خاتون کے مطابق کبھی کبھار اس کو دن میں درجنوں اور متعدد بار 100 فون موصوک ہوتے تھے لیکن جب ایک رات وہ اپنے شوہر کے فون پر ویڈیو گیمز کھیل رہی تھیں تب خاتون کے ذہن میں خیال آیا کہ جب وہ شوہر کے ساتھ ہوتی ہیں تو ان کو کوئی فون نہیں آتا۔یہ سوچ کر اگلے روز پولیس کو خاتون نے اپنے شبہات سے آگاہ کیا اور آخرکار پولیس نے شواہد کو اکٹھا کرنے کے بعد شوہر کو گرفتار کرلیا۔

    جب خاتون کے شوہر سے پولیس نے سوال کیا کہ اس نے اپنی ہی بیوی کو عجیب و غریب کالز کے ذریعے ایک ماہ تک آخر کیوں ہراساں کیا؟ تو اس شخص نے جواب دیا کہ میں اپنی بیوی سے بہت پیار کرتا ہوں اس  لیے بغیر کچھ کہے اس کو فون کرتا تھا۔ اماگاساکی کی پولیس کے مطابق یہ اس نوعیت کا پہلا نہایت ہی عجیب واقعہ تھا۔

    بیوی جاپان شوہر فون گرفتار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسنوکر ورلڈ کپ: پاکستان کے اویس منیر اور اسجد اقبال پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
    Next Article حوثیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025

    عمران خان کو زیادہ عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی،تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    عمران خان کو زیادہ عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی،تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا ہری پور میں دانش سکول اور 28 کلومیٹر طویل پُل بنانے کا اعلان

    دسمبر 17, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بحریہ یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کی کیریئر ڈیویلپمنٹ کیلئے جاب فیئر کا انعقاد، خیبر نیٹ ورک کی بھرپور شرکت

    دسمبر 20, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، باپ نے 3 کم سن بچوں کو زہر دے کر مار ڈالا

    دسمبر 20, 2025
    خاص خبریں

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو مزید 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.