Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے ہرادیا

    مارچ 26, 2026
    انسداد منشیات

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد:عید میلاد النبیﷺکے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کیسے ہیں؟
    پوٹھوہار ستمبر 16, 2024

    اسلام آباد:عید میلاد النبیﷺکے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کیسے ہیں؟

    ستمبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad How are the security arrangements regarding Eid Milad-ul-Nabi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    12 ربیع الاول عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے 2000سے زائد پولیس افسران و جوان سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض کو سر انجام دیں گے۔

    ذرائع کے مطابق 2000سے زائد پولیس افسران و جوان سیکورٹی ڈیوٹی کے فرائض کو سر انجام دیں گے۔ٹریفک کے موثر انتظامات کے لیے ٹریفک پولیس کےافسران فرائض سرانجام دینگے۔ڈی آئی جی اسلام آباد کے مطابق مرکزی جلوس سمیت دیگر جلوسوں کی سیکورٹی کے لئے 2000سے زائد افسران فرائض سرانجام دینگے۔جلوس کے انٹری پوائنٹس پر واک تھرو گیٹس لگائے جائیں گے۔جلوس کے شرکاء کو مکمل طور پر باڈی سرچ کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے گی۔جلوس کی سیکورٹی کیلئے چھتوں پر سنائپرز تعینات ہوں گے۔

    ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آباد نے مزید کہا کہ جلوس کے روٹ پر گلیوں،سڑکوں اور دیگر راستوں کو سیل کیا جائے گا۔تمام تھانوں کی پولیس اپنے علاقہ میں جلوسوں کی سیکورٹی اور گشت کے فرائض کو سرانجام دے گی۔یاد رہے کہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے تمام وسائل  بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

    سکیورٹی انتظامات عید میلاد النبیﷺ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور:محبوبہ سے ملنے جانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا،ورثا کا ہری ہور پولیس کے خلاف احتجاج
    Next Article کے ٹو سمیت دیگر بلند ترین چوٹیوں کی پرمٹ فیس میں 50 ہزار ڈالر تک اضافہ
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 2026

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، آئندہ صورتحال کے لیے تیاریوں کا جائزہ

    مارچ 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے ہرادیا

    مارچ 26, 2026
    انسداد منشیات

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، آئندہ صورتحال کے لیے تیاریوں کا جائزہ

    مارچ 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے ہرادیا

    مارچ 26, 2026
    انسداد منشیات

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار

    مارچ 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.