Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا
    قومی خبریں دسمبر 26, 2024

    وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں سٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا

    دسمبر 26, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Interior Minister Mohsin Naqvi inaugurated the State of the Art Immigration and Passport Office in Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: افتتاحی تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ملک کے 14 سے 16 شہروں میں نادرا دفاتر 24 گھنٹے کام کرتے ہیں، ان دفاتر میں اب پاسپورٹ آفسز بھی قائم کیے جائیں گے، ان تمام نادرا سینٹرز میں شہریوں کو 24 گھنٹے پاسپورٹ بنوانے کی سہولت دی جائے گی، کراچی اور لاہور میں پاسپورٹ کے ماڈل سینٹر بھی بنائیں گے۔

    محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ مکمل ختم ہو چکا ہے، اب شہریوں کو مقررہ وقت میں پاسپورٹ ملیں گے، پہلے پاسپورٹس کا 6، 6 ماہ کا بیک لاک موجود ہوتا تھا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کے حالات یکسر بدلے ہوئے تھے، اتھارٹی بنانے سے ادارے کے مسائل حل ہو سکتے ہیں، پاسپورٹ دفاتر کے باہر ایجنٹ مافیا کے خلاف ایف آئی اے کریک ڈاؤن کر رہی ہے ۔

    اس موقع پرڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی نے  کہا کہ وزیرِ داخلہ کے ویژن کے مطابق پاسپورٹ آفس کی سروسز میں بہتری لائی گئی ہے۔

    محسن نقوی نے اس موقع پر نئے استقبالیہ، آن لائن سیکشن، پروڈکشن سینٹر اور ڈیٹا سینٹر کا دورہ کیا اور پاسپورٹ پروڈکشن میں بہترین کارکردگی دکھانے والے اسٹاف کو اعزازی شیلڈ اور نقد انعام بھی دیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اقلیتوں کیلئے خصوصی کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا
    Next Article اے این ایف کا انسداد منشیات سمگلنگ کریک ڈاؤن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026

    وزیراعظم کی وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم کو چاروں صوبوں کا دورہ کرنے کی ہدایت

    مارچ 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    پوٹھوہار

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.