Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بھارت :بھوپال کے وزیر تعلیم نے کیا دعویٰ کر دیا؟
    بین الاقوامی ستمبر 12, 2024

    بھارت :بھوپال کے وزیر تعلیم نے کیا دعویٰ کر دیا؟

    ستمبر 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    بھارت :بھوپال کے وزیر تعلیم نے کیا دعویٰ کر دیا؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارت کے ایک وزیر تعلیم نے دعویٰ کر دیا ہے جس کے مطابق امریکا کرسٹوفر کولمبس نے دریافت نہیں کیاتھا بلکہ ہندوستانیوں نے دریافت کیا تھا۔

    غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر تعلیم اندر سنگھ پرمار نے اس بات کا  دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کولمبس نے نہیں دریافت کیا تھا  بلکہ ”ہمارے ہندوستانی آباو اجداد“ نے امریکہ کو  دریافت کیا تھا ـ

    بھوپال کی برکت اللہ یونیورسٹی میں وزیر تعلیم نے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے ، طلبہ کو کولمبس کے حوالے سے پڑھائی جانے والی تاریخ پر سخت اعتراض کیا، اور کہا طلبہ کو پڑھانا ہے تو انڈیا کے عظیم ہیرو واسولون کے بارے میں پڑھائیں، جس نے آٹھویں صدی میں امریکا جا کر وہاں سانتیاگو(امریکا) میں کئی مندر تعمیر کیے، یہ حقائق وہاں کے میوزیم اور لائبریری میں ابھی بھی موجود ہیں۔

    انھوں نے مزید یہ کہا  کہ طلبہ کو اس چیز کی تعلیم دینی چاہیئے  کہ کولمبس کے دور کے بعد امریکا کے دیسی لوگوں کو کیسی اذیت دی گئی، کس طرح قبائلی سماج کو برباد کیا گیا، مذہب تبدیل کیا گیا، کیوں کہ وہ نیچر کی، سورج کی پوجا کرتا تھا، جب کہ ہمارے آبا و اجداد جب وہاں گئے تھے تو انھوں نے مقامی کلچر مایان کے ساتھ تعاون کیا تھا۔

    بھارت دعویٰ وزیر تعلیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی
    Next Article اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق وضاحت جاری کر دی
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان اور افغانستان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے، اعلامیہ جاری

    اکتوبر 30, 2025

    ترکیہ کی درخواست کے بعد پاکستان نے افغان طالبان کیساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی

    اکتوبر 30, 2025

    استنبول مذاکرات ناکام، دہشتگردوں کےخلاف کارروائی جاری رہے گی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ

    اکتوبر 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں میڈیکل کالج کے قیام کا تاریخی فیصلہ، عملی اقدامات کے لئے کمیٹی تشکیل

    اکتوبر 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    سینیٹ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان سینیٹر منتخب

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

    اکتوبر 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.