Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ ہری پور ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں دکان کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے سکول بچوں سمیت 7 افراد زخمی

    اگست 7, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہیلتھ انشورنس سروس بند کر دی گئی

    اگست 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بھارت:بندروں نے کیسے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنے سے بچایا؟
    بین الاقوامی ستمبر 24, 2024

    بھارت:بندروں نے کیسے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنے سے بچایا؟

    ستمبر 24, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India How monkeys saved a young girl from being raped
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارت میں بندروں کی وجہ سے 6 سالہ کمسن بچی زیادتی کا نشانہ بنے سے بچ گئی۔

    غیرملکی خبررساں اداروں  کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جدھر باغپت کے علاقے میں ایک شخص 6 سالہ بچی کو اپنی باتوں میں لگاکر اس کو اپنے ساتھ لے گیا اور اسے بہت ہی بے رحمی کے ساتھ برہنہ کردیا، بندروں نے اس دوران اس شخص پر دھاوا بول دیا جس کے بعد وہ شخص بھاگ گیا۔

    کمسن بچی کے والد نے پولیس کو اس واقعے کی تمام تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ جب ایک شخص وہاں پر  آیا اور اسے بہلا پھسلا کے اپنی باتوں میں لگا کر اپنے ساتھ لے گیا، گلی میں لگے ہوئے سی سی ٹی وی میں مذکورہ شخص کو بیٹی کو لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،جب بچی گھر آئی تو اس نے سارا واقعہ بتایا کہ کس طرح بروقت بندروں نے اس ملزم پر حملہ کردیا جس کے باعث وہ بچی کو وہیں چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا۔

    بچی کے والد کے مطابق اس شخص نے میری بیٹی کو یہ دھمکی بھی دی تھی کہ اگر وہ اس کے ساتھ نہ گئی تو وہ اس کے باپ یعنی مجھے جان سے مار ڈالے گا، اگر اس شخص پر بندر حملہ نہیں کرتے تو میری بیٹی آج زندہ نہ ہوتی۔

    متاثرہ بچی کے والدین نے قریبی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کروادیا جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ملزم کی شناخت کرنے اور اسے گرفتار کرنے کی کوشش کررہے ہیں،مذکورہ شخص دکھنے میں ایک نوجوان لڑکا لگتا ہے جو کہ کسی اور گاؤں سے تعلق رکھتا ہے۔یاد رہے کہ بھارت میں بندروں کی وجہ سے 6 سالہ کمسن بچی زیادتی کا نشانہ بنے سے بچ گئی

    بچی بندروں بھارت زیادتی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، 3 ہزار کنال اراضی واگزار
    Next Article آئی سی سی ویمن ٹی20ورلڈکپ کا پریکٹس سیشن کب سے شروع ہوگا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ ہری پور ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025

    کاغان میں دکان کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے سکول بچوں سمیت 7 افراد زخمی

    اگست 7, 2025

    گلگت بلتستان اور کشمیر میں شدید بارشوں کا امکان، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    اگست 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ ہری پور ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں دکان کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے سکول بچوں سمیت 7 افراد زخمی

    اگست 7, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہیلتھ انشورنس سروس بند کر دی گئی

    اگست 7, 2025
    شوبز

    کیا آپ جانتے ہیں آئمہ بیگ کے عروسی لباس کی قیمت کتنی ہے؟

    اگست 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ ہری پور ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025
    خاص خبریں

    کاغان میں دکان کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے سکول بچوں سمیت 7 افراد زخمی

    اگست 7, 2025
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہیلتھ انشورنس سروس بند کر دی گئی

    اگست 7, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.