Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر ایف سی این اے کا سکردو دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ اور امن و امان کی یقین دہانی

    مارچ 3, 2026
    خاص خبریں

    بالاکوٹ: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سوشل میڈیا سٹار جاوید مہانڈری جاں بحق، عوام مشتعل

    مارچ 3, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، اندھے قتل کا معمہ حل

    مارچ 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے ہرادیا
    کھیل ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 10, 2025Updated:ستمبر 10, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India beat UAE by 9 wickets in second Asia Cup match
    یو اے ای کی جانب سے دیا گیا 58 رنز کا ہدف بھارت نے ایک وکٹ کے نقصان پر پانچویں اوور میں مکمل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایشیا کپ 2025 کے دوسرے میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرادیا، بھارت نے  58 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر پانچویں اوور میں با آسانی پورا کیا ۔

    دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو بیٹنگ کی دعوت دی، یو اے ای کی پوری ٹیم 13.1  اوورز میں 57 رنز بپر ڈھیر ہو گئی  ۔

    یو اے ای کی جانب سے اوپننگ بیٹر علی شان 22 اور کپتان وسیم 19 رنز بنا کر نمایاں رہے، ان دونوں کے علاوہ کوئی بھی بیٹر ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکا، بھارت کی جانب سے کلدیپ یادیو نے 4 اور شیوام دوبے نے 3 وکٹیں حاصل کیں ۔

    جواب میں بھارت نے 58 رنز کا ہدف با آسانی 4.3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    بھارتی اوپنر بیٹر ابھیشیک شرما 30 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، شبمن گل 20 اور کپتان سوریا کمار یادیو 7 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے ۔

    شاندار بالنگ پر بھارت کے کلدیپ یادیو کو میچ کے بہترین کھلاڑٰ کا اعزاز دیا گیا ۔

    میگا ایونٹ میں کل بنگلہ دیش اور ہانگ کانگ کا مقابلہ ہوگا، جبکہ جمعے کو پاکستان اپنا پہلا میچ عمان کے خلاف کھلیے گا ،ایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 
    Next Article خنجراب پاس پر دھرنا، سیکڑوں چینی شہری، غیر ملکی سیاح اور طلبہ دوسرے روز بھی سست میں پھنس گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا

    فروری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر ایف سی این اے کا سکردو دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ اور امن و امان کی یقین دہانی

    مارچ 3, 2026
    خاص خبریں

    بالاکوٹ: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سوشل میڈیا سٹار جاوید مہانڈری جاں بحق، عوام مشتعل

    مارچ 3, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، اندھے قتل کا معمہ حل

    مارچ 3, 2026
    اسلام آباد

    نوجوانوں کو معیاری تعلیم اور جدید ہنر فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود

    مارچ 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر ایف سی این اے کا سکردو دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ اور امن و امان کی یقین دہانی

    مارچ 3, 2026
    خاص خبریں

    بالاکوٹ: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے سوشل میڈیا سٹار جاوید مہانڈری جاں بحق، عوام مشتعل

    مارچ 3, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، اندھے قتل کا معمہ حل

    مارچ 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.