Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»یو ای ٹی لاہور میں گلگت بلتسان کے طلبہ کیلئے 10سیٹوں کا اضافہ
    خاص خبریں ستمبر 21, 2024

    یو ای ٹی لاہور میں گلگت بلتسان کے طلبہ کیلئے 10سیٹوں کا اضافہ

    ستمبر 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Increase of 10 seats for students of Gilgit Baltsan in UET Lahore
    Increase of 10 seats for students of Gilgit Baltsan in UET Lahore
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    یونیورسٹی آف انجینئر اینڈ ٹیکنالوجی (UET)  لاہور میں گلگت بلتستان کے طالب علموں کیلئے 10سیٹوں کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

    وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے ترجمان فیض اللہ فراق کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی کوششیں رنگ لے آئیں یونیورسٹی آف انجینئر اینڈ ٹیکنالوجی (UET)  لاہور میں گلگت  بلتستان کے ہونہار طالب علموں کیلئے10سیٹوں کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

    یاد رہے واضح رہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے وائس چانسلر کو گلگت  بلتستان میں انجینئرنگ یونیورسٹی نہ ہونے کی وجہ سے ہونہار طالب علموں کو اعلی تعلیم کے حصول میں درپیش مشکلات کے پیش نظر انجینئرنگ سیٹوں میں اضافے کیلئے سفارش کی گئی تھی۔

    جس پر UET لاہور نے گلگت  بلتستان کے طالب علموں کیلئے 10 سیٹوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔

    ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے طلبا و طالبات کے مسائل حل کرنا وہ اپنا فرض سمجھتے ہیں، خطے کے نوجوان نسل کو ہنر مند اور بااختیار بنائیں گے۔

    Gilgit Baltistan Haji Gulbar Khan UET حاجی گلبر خان گلگت بلتستان یو ای ٹی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشت گردی کا مقدمہ؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
    Next Article لندن کے ایک اسپتال میں خون کے نمونے ڈرون کے ذریعے بھیجنے کا منصوبہ
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کیلئے شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی

    دسمبر 12, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کی مسلم کالونی میں آپریشن، 200 ارب روپےمالیت کی سرکاری اراضی واگزار

    دسمبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.