Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دہشت گردی کا مقدمہ؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
    خاص خبریں ستمبر 21, 2024

    دہشت گردی کا مقدمہ؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    ستمبر 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    terrorism case; Non-bailable arrest warrant issued for Ali Amin Gandapur
    terrorism case; Non-bailable arrest warrant issued for Ali Amin Gandapur
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔

    عدالت نے علی امین گنڈاپور کے علاوہ تحریک انصاف کے متعدد رہنماوں کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

    پی ٹی آئی کے رہنماؤں پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت اسلام آباد کے تھانہ آئی 9 میں مقدمہ درج ہے۔

    اس کے علاوہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے فیصل جاوید کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی اور سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

    Ali Amin Gandapur علی امین گنڈاپور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج پی ٹی آئی لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
    Next Article یو ای ٹی لاہور میں گلگت بلتسان کے طلبہ کیلئے 10سیٹوں کا اضافہ
    Ume Roman

    Related Posts

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں امن کے پائیدار قیام کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.