Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے ہرادیا
    کھیل دسمبر 18, 2024

    پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے ہرادیا

    دسمبر 18, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In the first ODI match, Pakistan defeated South Africa by 3 wickets
    240 رنز کا ہدف قومی ٹیم نےآخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پارل میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیااور پاکستان کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف دیا ۔

    جنوبی افریقہ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنائے،ہینرک کلاسن نے 86 رنز کی اننگز کھیلی،ریان ریکلٹن 36، ایڈن مارکرم 35 اور ٹونی ڈی زورزی 33 رنز بناکر نمایاں رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے سلمان علی آغا نے شاندار باولنگ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ ابرار احمد نے 2، صائم ایوب اور شاہین آفریدی نے ایک ایک  وکٹ حاصل کی ۔

    240 رنز ہدف کا تعاقب  پاکستان آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری بھی حاصل کرلی ۔بابر اعظم23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد رضوان نے ایک اور کامران غلام نے 4 رنز بنائے ۔

    اوپنر صائم ایوب نے شاندار  اننگز کھیلی اور  آغا سلمان کے ساتھ مل کر  اسکور کو  آگے بڑھایا۔ صائم ایوب نے ون ڈے کریئر کی دوسری سنچری سکور کی اور 201 رنز  کے مجموعی سکور پر 109 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    اس موقع پر آغا سلمان نے ذمہ داری سے اننگز جاری رکھی اور نسیم شاہ کے ساتھ مل کر آخری اوور میں ٹیم کو فتح دلوادی۔ سلمان علی آغا 82 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، نسیم شاہ بھی 9 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ۔

    جنوبی افریقہ کے کگیسو ربادا اور اوٹنیل بارٹمین نے 2 ،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ،سلمان آغا کو  شاندار آل راؤنڈ  پرفارمنس پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئی ایم ایف پروگرام میں تعاون پر متحدہ عرب امارات کے مشکور ہیں،صدر مملکت،وزيراعظم
    Next Article اسلام آباد میں انتہائی تیز رفتاری سے انڈر پاس کی تعمیر کا نیا ریکارڈ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست، پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ میں جگہ بنالی

    مارچ 6, 2026

    ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

    فروری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    پوٹھوہار

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.