Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان

    جنوری 3, 2026
    دلچسپ و عجیب

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عمران خان ایک بار پھر گرفتار
    خاص خبریں جنوری 9, 2024

    عمران خان ایک بار پھر گرفتار

    جنوری 9, 2024Updated:جنوری 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Imran Khan arrested again
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی سابق وزیراعظم  عمران خان کو سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز نے کیس کی سماعت کی۔ اس کے لیے عمران خان کو عدالت میں طلب کیا گیا تھا تاہم جیل حکام نے انہیں پیش کرنے سے معذرت کرلی جس کے بعد ان کی پیشی ویڈیو لنک کے ذریعے کی گئی۔ دوران سماعت ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار نے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان تحریک انصاف 24 گھنٹوں میں نامزد ناموں کا اعلان کرے گی
    Next Article شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن درہم برہم، 15 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان

    جنوری 3, 2026

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان

    جنوری 3, 2026
    دلچسپ و عجیب

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی ميں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو ہلاک

    جنوری 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان

    جنوری 3, 2026
    دلچسپ و عجیب

    برطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی

    جنوری 3, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.