Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر
    کھیل اپریل 29, 2026

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026Updated:اپریل 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hyderabad Kings win PSL Elementor 1, Multan Sultans out of tournament
    سلطانز کے 160 رنز ہدف کو کنگز مین نے 2 وکٹ کے نقصان پر 16ویں میں حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔ 
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان سپر لیگ 11 کے  پہلے ایلیمینیٹر میں حیدر آباد کنگز نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی، جس کے بعد ایونٹ میں ملتان کا سفر بھی تمام ہو گیا، سلطانز کے 160 رنز ہدف کو کنگز مین نے 2 وکٹ کے نقصان پر 16ویں میں حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ۔ 

    لاہور: قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے  ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ملتان سلطانز کو  بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ۔

    ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 159 رنز بنائے، شان مسعود نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 69 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، محمد نواز 18،صاحبزادہ فرحان 15 اور سٹیو سمتھ 13 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے ۔

    حیدرآباد کنگز مین کی جانب سے محمد علی، حنین شاہ اور عاکف جاوید نے 2، 2 جبکہ صائم ایوب اور گلِن میکسویل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    حیدرآباد کنگز مین نے 160 رنز کا ہدف با آسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں حاصل کرلیا، معاذ صداقت 64 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے، عثمان خان نے بھی 64 رنز کی اننگز کھیلی، شاندار بیٹنگ پر حیدر آباد کنگز مین کے اوپنر بیٹر معاذ صداقت کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ۔

    دوسری جانب حیدر آباد کنگز مین جمعے کو  ایلیمینیٹر 2  میں اسلام آباد یونائٹڈ سے مقابلہ کرے گی اور یہ میچ جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ ایونٹ کے فائنل میچ میں پشاور زلمی سے ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل11 کوالیفائر، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    اپریل 28, 2026

    وزیراعظم نے پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی، وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

    اپریل 27, 2026

    پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

    اپریل 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 29, 2026

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    فیچرڈ

    مانسہرہ کے علاقوں ترنین اور کلگان سبزی منڈی کے قریب غیرت کے نام پر فائرنگ…

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.