Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    بین الاقوامی

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع
    فیچرڈ اپریل 29, 2026

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    اپریل 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Honor shooting in Mansehra, woman and man killed, cases registered on both sides, investigation initiated
    مانسہرہ پولیس نے قتل ہونے والے لڑکا لڑکی کے اہل خانہ کی جانب سے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ کے علاقوں ترنین اور کلگان سبزی منڈی کے قریب غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے ایک خاتون اور ایک مرد کو قتل کر دیا گیا ہے، پولیس نے مقتولہ کے شوہر سعید جان نامی ملزم کے خلاف دوہرے قتل کے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔

    پانسہرہ: تھانہ شنکیاری میں درج ایف آئی آر میں مقتولہ کے بھائی سعید الرحمان نے بتایا کہ ان کی بہن ، جو ملزم سعید جان کی اہلیہ تھی، کو اس کے شوہر نے غیرت کے نام پر گولیاں مار کر قتل کیا ۔

    دوسری جانب، تھانہ بفہ میں مقتول آفتاب کے بھائی سرازر نے رپورٹ درج کرواتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ اس کا بھائی کسی کام سے گھر سے نکلا تھا، جسے کلگان سبزی منڈی کے قریب کھیتوں میں ملزم سعید جان نے مبینہ طور پر غیرت ہی کے نام پر قتل کر دیا ۔

    پولیس نے واقعے کے بعد جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ علاقے میں اس واقعے کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے ،قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل11 کوالیفائر، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Next Article لکی مروت: اغوا کیے گئے جیل پولیس اہلکار صدیق خان سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026

    لکی مروت: اغوا کیے گئے جیل پولیس اہلکار صدیق خان سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد

    اپریل 29, 2026

    پی ایس ایل11 کوالیفائر، پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    اپریل 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    بین الاقوامی

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

    اپریل 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 25, 2026

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اسلام آباد

    اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے ایک گھر کے اندر سے 4 لاشیں…

    فیچرڈ

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    بین الاقوامی

    ورلڈ بینک نے توانائی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا

    اپریل 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.