Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہنزہ: سوست ڈرائی پورٹ میں ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء شراب اور دیگر اشیاء سرعام تلف کردی گئی
    خاص خبریں اکتوبر 30, 2025

    ہنزہ: سوست ڈرائی پورٹ میں ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء شراب اور دیگر اشیاء سرعام تلف کردی گئی

    اکتوبر 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Hunza: Alcohol and other contraband seized at Sost Dry Port were publicly destroyed
    ضبط شدہ سامان میں شراب، مختلف چینی ادویات اور متعدد خوردنی اشیاء شامل تھیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہنزہ  میں کسٹمز سوست کی بڑی کارروائی، غیر قانونی درآمدات کے خلاف سخت اقدام اٹھاتے ہوئے سوست ڈرائی پورٹ میں ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء شراب اور دیگر اشیاء سرعام تلف کردی گئی ۔

    ہنزہ( ندیم خان) سوست ڈرائی پورٹ کسٹمز حکام نے چین سے درآمد شدہ ممنوعہ اشیاء کو سرعام تلف کردیا ہے،ضبط شدہ سامان میں شراب، مختلف چینی ادویات اور متعدد خوردنی اشیاء شامل تھیں جو کسٹمز قوانین اور درآمدی ضوابط کی کھلی خلاف ورزی پر قبضے میں لی گئی تھیں ۔

    کلکٹر کسٹمز نے بتایا کہ یہ کارروائی مکمل طور پر قانونی طریقہ کار کے تحت کی گئی تاکہ سمگل شدہ اور غیر معیاری مصنوعات کی ملک میں ترسیل روکی جا سکے ۔

    کسٹمز حکام نے عوامی صحت اور تجارتی شفافیت کے تحفظ کے لیے آئندہ بھی اسی طرز کی سخت کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

    کلکٹر کسٹمز کا کہنا تھا کہ بڑی تعداد میں غیر قانونی طور پر لائے گئے موبائل فون بھی قبضے میں لی گئی ہیں قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد انکی نیلامی یا تلف کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleترکیہ کی درخواست کے بعد پاکستان نے افغان طالبان کیساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامندی ظاہر کردی
    Next Article مانسہرہ میں پولیس مقابلہ ، ایک ڈاکو ہلاک ، دوسرا گرفتار ، اسلحہ برآمد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.