Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ترسیلات زر میں تاریخی اضافہ، وزیراعظم شہبازشريف کا اوورسيز پاکستانیوں سے اظہارِتشکر
    خاص خبریں اپریل 14, 2025

    ترسیلات زر میں تاریخی اضافہ، وزیراعظم شہبازشريف کا اوورسيز پاکستانیوں سے اظہارِتشکر

    اپریل 14, 2025Updated:اپریل 14, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Historic increase in remittances, Prime Minister Shehbaz Sharif expresses gratitude to overseas Pakistanis
    رواں مالی سال اب تک ترسیلات زر مجموعی طور پر 28 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں ، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترسیلات زر کا تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی ایک ماہ میں 4 ارب ڈالر کی حد عبور کرنے پر مسرت کا اظہار کیا ۔

    اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ايک بيان میں کہا ہے که مارچ 2025 میں ترسیلات زر ایک ماہ میں ریکارڈ کی گئی تاریخ کی بلند ترین سطح 4.1 بلین ڈالر جبکہ رواں مالی سال اب تک ترسیلات زر مجموعی طور پر 28 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں اس سال مارچ میں ترسیلات زر میں 37.4 فیصد اضافہ ہوا ہے، اسلام آباد میں جاری اوورسیز پاکستانیز کنونشن کے تناظر میں ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے کی خوشخبری کا آنا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی لگن، جذبے اور ملکی معیشت پر اعتماد کا مظہر ہے ۔

    شہبازشریف کا مزيد کہنا تھا کہا کہ ترسیلات زر کا ریکارڈ سطح پر پہنچنا سمندر پار پاکستانیوں کے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے، سمندر پار پاکستانی بیرون ملک دن رات محنت اور لگن سے کام کرکے ناصرف ملک و قوم کا نام روشن کرتے ہیں بلکہ ترسیلات زر سے ملکی معیشت کو فائدہ پہنچاتے ہیں ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ سمندر پار مقیم پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے محنت کش سمندر پار پاکستانیوں پر فخر ہے، حکومت پاکستان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی کانگریس اراکین نے پاکستان کا دورہ کامیاب اور مثبت قرار دیدیا
    Next Article پی ایس ایل 10، اسلام آباد یونائٹڈ کی پشاور زلمی کو بڑے مارجن سے شکست
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود کم ہو کر 10.5 فیصد پر آ گئی

    دسمبر 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری،مزید 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    فیچرڈ

    مولانا قاضی نثار احمد پر حملے میں ملوث دو دہشتگرد گرفتار، آئی جی گلگت بلتستان

    دسمبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.