Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ میں میڈیکل کالج کے قیام کا تاریخی فیصلہ، عملی اقدامات کے لئے کمیٹی تشکیل
    فیچرڈ اکتوبر 31, 2025

    مانسہرہ میں میڈیکل کالج کے قیام کا تاریخی فیصلہ، عملی اقدامات کے لئے کمیٹی تشکیل

    اکتوبر 31, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Historic decision to establish a medical college in Mansehra, committee formed for practical steps
    میڈیکل کالج کے قیام کے لیے دو مقامات کو ترجیحی بنیادوں پر زیر غور لایا جا رہا ہے،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اکرام اللہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں میڈیکل کالج کے قیام کو عملی شکل دینے کیلئے وائس چانسلر ہزارہ ہزارہ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اکرام ﷲ خان کے زیر نگرانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔

    ضلع مانسہرہ کے عوام کے لیے تاریخی خوشخبری ہے کہ حکومت نے یہاں میڈیکل کالج قائم کرنے کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس کی ذمہ داری ہزارہ یونیورسٹی کو سونپی گئی ہے ۔

    گزشتہ روز ہزارہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اکرام اللہ خان نے ہزارہ یونیورسٹی ایلومنائی ایسوسی ایشن کے کابینہ اراکین سے غیر رسمی ملاقات کے دوران اس اہم فیصلے کی تصدیق کی ۔

    انہوں نے بتایا کہ حکومت نے میڈیکل کالج کے قیام کی ذمہ داری ہزارہ یونیورسٹی کو سونپ دی ہے اور اس سلسلے میں ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو تیزی سے کام کر رہی ہے ۔

    انھوں نے کہا کہ میڈیکل کالج کے قیام کے لیے دو مقامات کو ترجیحی بنیادوں پر زیر غور لایا جا رہا ہےجس میں گورنمنٹ مینٹل و جنرل ہسپتال، ڈاڈر مانسہرہ اور ہزارہ یونیورسٹی گارڈن کیمپس، ڈھوڑیال مانسہرہ شامل ہیں ۔

    ہزارہ یونیورسٹی ایلومنائی ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ جواد الفیضی اور کابینہ کے اراکین نے اس اہم پیش رفت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ضلع مانسہرہ اور پورے خطے کے لیے ایک تاریخی فیصلہ ہے ۔

    میڈیکل کالج کا قیام نہ صرف نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع اور خطے میں صحت کی سہولیات بھی  کرے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور افغانستان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے، اعلامیہ جاری
    Next Article گورنر کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر امیر مقام کی اہم ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلۂ خیال

    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.