Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے ضلع سہراب میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 30, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 خارجی ہلاک

    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور
    خاص خبریں ستمبر 30, 2026

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    High-level meeting discusses various options including imposition of Governor's rule or emergency in Khyber Pakhtunkhwa
    یبر پختونخوا کی صورتحال پر صدر آصف زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا بھی امکان ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور کیا گیا ۔

    اسلام آباد: ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اور اہم ذمہ داران نے شرکت کی، اجلاس میں خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔

    ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی، پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے اعلان اور بیک ڈور رابطوں کا جائزہ بھی لیا گیا ۔

    ذرائع کا کہنا ہے اجلاس میں خیبرپختونخوا کی صورتحال کے تناظر میں آرٹیکل 233 اور 234 پر آرا لی گئیں، خیبر پختونخوا کی صورتحال پر صدر آصف زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات کا بھی امکان ہے، ملاقات میں آئینی اقدامات کو حتمی شکل دی جائے گی ۔

    وفاقی وزرا کا کہنا ہے کہ کے پی کی صوبائی حکومت سیاسی عزائم کو آگے بڑھا رہی ہے اور ٹی ٹی پی کے خطرے کے خلاف اداروں کو فراہم نہیں کر رہی ۔

    دوسری جانب وزیراعلیٰ ہاؤس نے وفاقی وزراء کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت چاہے کچھ بھی کرلے لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے ضلع سہراب میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے ضلع سہراب میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 30, 2026

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 خارجی ہلاک

    ستمبر 30, 2026

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے ضلع سہراب میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 30, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 خارجی ہلاک

    ستمبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے ضلع سہراب میں سکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 30, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 خارجی ہلاک

    ستمبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.