Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»آزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ
    خاص خبریں جولائی 26, 2025

    آزاد کشمیر میں اتوار سے شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کا خدشہ

    جولائی 26, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy rains, landslides and flooding expected in Azad Kashmir from Sunday
    بارشوں کے نیتجہ میں ندی نالوں میں طغیانی ،سیلاب، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکوں کی بندش کی پیشگوئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفر آباد سمیت آزاد کشمیر  کے مختلف علاقوں میں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے 31 جولائی تک مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں متوقع ہیں، ان بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    مظفرآباد: محکمہ موسمیات اور ایس ڈی ایم اے کی طرف سے جاری کی گئی ایڈوائزری کے مطابق آزاد کشمیر میں 27 جولائی سے 31 جولائی تک گرج چمک، تیز ہواؤں اور وقفے وقفے سے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ۔

    آزاد کشمیر کے 10 اضلاع مظفرآباد، چہلم ویلی ہٹیاں بالا، نیلم ویلی،راولاکوٹ (پونچھ)، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر اور میرپور میں بارشیں برسیں گی ۔

    مون سون کی بارشوں کے نیتجہ میں ندی نالوں میں طغیانی ،سیلاب پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکوں کی بندش کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ سے کچے گھروں، کمزور دیواروں، کھمبوں، سائن بورڈز و سولر پینلز کو نقصانات پہنچنے کا خدشہ ہے ۔

    آزاد کشمیر میں آنے والے سیاحوں اور عوام کو پہاڑی علاقوں اور ندی نالوں کے قریب نہ جانے اورغیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکاغان میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد پھنسے 500 سے زائد سیاحوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا
    Next Article سانحہ سوات، انکوائری رپورٹ میں پولیس کی غفلت کے انکشافات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.