Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہزارہ پولیس نے منشیات کے خاتمہ کیلئے سال 2023ء میں کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی
    خاص خبریں جنوری 2, 2024

    ہزارہ پولیس نے منشیات کے خاتمہ کیلئے سال 2023ء میں کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی

    جنوری 2, 2024Updated:جنوری 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ہزارہ پولیس نے منشیات کے خاتمہ کیلئے سال 2023ء میں کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہزارہ پولیس نے منشیات کے خاتمہ کے لئے 2023ء میں کی گئی  کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی ہے۔

    ”ڈرگ فری ہزارہ“ مہم جو کے ہزارہ پولیس سال 2023ء میں  جاری کی تھی تاکہ منشیات فروشوں کے بڑے نیٹ ورک کے خلاف کارورائیاں جاری رکھیں۔  پولیس ترجمان کے مطابق ہزارہ پولیس نے سال 2023ء میں امتناع منشیات ایکٹ کے تحت ہزارہ کے آٹھوں اضلاع میں 3268مقدمات کا اندراج کیا۔

    تفصیلات کے مطابق 3268منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔ گرفتار منشیات فروشوں سے 3590کلوچرس برآمد،142کلو گرام آئس برآمد، 462کلو گرام ہیروئن برآمداور 16553لیٹر شراب برآمدکرکے منشیات فروشوں کو پابند سلاسل کیا گیا۔ ڈی آئی جی ہزارہ محمد اعجاز خان نے اس حوالے سے کہا کہ ہزارہ پولیس 2024میں بھی منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی اور ہزارہ کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے ہرممکنہ اقدامات اٹھا ئے جارہے

    پولیس کی جانب سے عوام کو بھی یہی پیغام دیا گیا ہے کہ وہ ایسے نیٹ ورک اور لوگوں کے بارے میں پولیس کو ضرور اطلاع دیں تاکہ انے والی نسلوں کو منشیات جیسی لعنت سے بچایا جاسکے۔ منشیات فروشوں کے خلاف ڈی آئی جی ہزارہ کے آفیشل شکایات نمبر 03461119650 پر بذریعہ میسج یا ویٹس ایپ کرکے بھی اطلاع دی جاسکتی ہے۔ اطلاع دینے والا کا نام و نمبر راز میں رکھا جائے گا۔

    elimination of drugs Hazara Police operations in the year 2023
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ میں بدنامِ زمانہ منشیات فروش سے بھاری مقدار میں چرس اور آئس برآمد
    Next Article قومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان بھر میں لوگ انفلوئنزا کے سبب بیمار ہو رہے ہیں
    Ume Roman

    Related Posts

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026
    پنجاب

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.