Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہٹیاں بالا: جنگلاتی آگ میں شدت، محکمہ جنگلات خاموش
    خاص خبریں جنوری 12, 2024

    ہٹیاں بالا: جنگلاتی آگ میں شدت، محکمہ جنگلات خاموش

    جنوری 12, 2024Updated:جنوری 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Hattian Bala Intensification of forest fire, forest department silent
    MALIBU, CA - NOVEMBER 09: Wind-driven flames move across Malibu Creek State Park during the Woolsey Fire on November 9, 2018 near Malibu, California. After a experiencing a mass shooting, residents Thousand Oaks are threatened by the ignition of two nearby dangerous wildfires, including the Woolsey Fire which has reached the Pacific Coast at Malibu. (Photo by David McNew/Getty Images)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد کشمیر کے ایک رہائشی علاقے ہٹیاں بالا میں شر پسندو ں نے ایک ساتھ تین جنگلوں میں  آگ لگا دی۔

    زرائع کے مطابق شر پسندوں نے بنی حافظ سے ملحقہ،سڑک چناری اورجسکول کے جنگلات میں آگ لگادی۔  گذشتہ روز لگنے والی آگ کی وجہ سے سینکڑوں چھوٹے اور بڑے پودے جل گئے۔ عوام نے وزیر اعظم،وزیر جنگلات،چیف سیکرٹری اور سیکرٹری جنگلات سے ایسے بےحس لوگوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق لوکل کونسل کے ممبران اور وہاں کے رہائشیوں نے آگ پر قابو پانے کی بہت کوشش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے۔ ممبران لوکل کونسل کا کہنا تھا کہ یہاں کے مقامی لوگوں نے پچھلے دو سال سے جنگل کی حفاظت کی ہے اور  اپنے مال مویشیوں کو بھی جنگل کی طرف نہیں جانے دیا۔ ان شرپسند لوگوں نے سینکڑوں قیمتی درختوں سمیت جنگلی حیات کے گھروں کو بھی تباہ کر دیا۔ عوامی حلقوں نے محکمہ جنگلات سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کریں اور انھیں تلاش کر کے انکے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

    forest department forest fire Hattian Bala جنگل میں  آگ ہٹیاں بالا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں برف گرنے کی پیشگوئی
    Next Article دھند کا راج برقرار، مزید 5 پروازیں منسوخ
    Ume Roman

    Related Posts

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے شعبہ صحت میں بے ضابطگیاں، کروڑوں روپے کے نقصان پر جوابدہی کا مطالبہ

    اکتوبر 28, 2026
    آزاد کشمیر

    27 اکتوبر یومِ سیاہ: بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے دِلوں میں آزادی کی شمع روشن ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    اکتوبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026
    خاص خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم شدید زخمی

    اکتوبر 31, 2026
    باہمی تعاون

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.