Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد

    جولائی 17, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جولائی 17, 2026
    امن

    بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین

    جولائی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دھند کا راج برقرار، مزید 5 پروازیں منسوخ
    خاص خبریں جنوری 12, 2024

    دھند کا راج برقرار، مزید 5 پروازیں منسوخ

    جنوری 12, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Fog continues, 5 more flights cancelled
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صوبہ پختونخواہ  ( کے پی ) اور پنجاب میں دھند سے فلائٹ شیڈول بدستور درہم برہم۔ دھند کے باعث مزید 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

    تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز جو کویت سے سیالکوٹ جانی تھی دھند کے باعث اسلام آباد میں لینڈنگ  کروائی گئی جبکہ لاہور، اسلام آباد، پشاور کراچی، شارجہ، باکو اور گوادر کی پروازیں موسم کی خرابی کی وجہ سے منسوخ ہو گئیں۔

    اسکے علاوہ لاہور  سے کراچی، نینگ سے لاہور، اسلام آباد سے کراچی، اسلام آباد سے شارجہ اور کراچی، کراچی سے گوادر، کراچی سے باکو اور کوئٹہ کی پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔ ملک بھر میں پچھلے 12 دنوں میں اب تک 370 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں

    flights cancelled Fog پروازیں دھند فلائٹ شیڈول
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہٹیاں بالا: جنگلاتی آگ میں شدت، محکمہ جنگلات خاموش
    Next Article ایبٹ آباد میں جنگلی جانوروں کی کھالیں فروخت کرنے والے ملزمان گرفتار
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد

    جولائی 17, 2026

    ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جولائی 17, 2026

    بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین

    جولائی 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد

    جولائی 17, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جولائی 17, 2026
    امن

    بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین

    جولائی 17, 2026
    بین الاقوامی

    مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا

    جولائی 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کی نوکریاں، کون کون اپلائی کر سکتا ہے؟

    جون 13, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں پہلی بار رورو شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پورٹ درآمد

    جولائی 17, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    جولائی 17, 2026
    امن

    بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں: صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین

    جولائی 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.