تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے لین دین کے معاملے پر اپنے دوست کو قتل کرکے نعش کو ٹھکانے لگانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد اسلحہ آ رڈیننس کے تحت الگ مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس کو درخواست دی گئی کہ میرا چھوٹا بھائی پیزہ بیس پر کام کرتا ہیں اور ضمیر احمد سے پیزے کی رقم لینے واپس نہیں آ یا تو ہم ان کے ڈیرے پر گئے تو ضمیر احمد نوجوان لڑکے کو اپنی چادر سے باندھ رہا تو ہمیں دیکھ کے بھاگ گیا جب ہم نے دیکھا تو نوجوان لڑکا میرا بھائی تھا جس پر تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے ملزم ضمیر احمد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے آلہ قتل پسٹل معہ ایمونیشن برآمد کرکے اسلحہ آ رڈیننس کے تحت الگ مقدمہ درج کر لیا۔