Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور پولیس نے 302 گروپ کا سرغنہ گرفتار کر لیا
    خاص خبریں فروری 4, 2025

    ہری پور پولیس نے 302 گروپ کا سرغنہ گرفتار کر لیا

    فروری 4, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی ، اغواء ، آوارہ گردی اور سکول کے بچوں کو چھیڑنے والے اور ہری پور میں 302 گروپ کے گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا۔

    ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پر ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔  تھانہ سٹی کی حدود نزد دفتر چوک اسلحہ کی نوک پر نویں کلاس کے طالب علم کو اغواء کرنے کی کوشش کی گئی ۔مدعی کی رپورٹ پر نامعلوم ملزم /ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 364A/511 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔

    ایس ایچ او تھانہ سٹی اعجاز علی نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سٹی منیر خان کی زیر نگرانی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے عاقب ولد سلامت سکنہ دربند حال محلہ بابو کو گرفتار کرلیا۔ملزم عاقب ہری پور کے 302  گروپ کا سرغنہ بھی ہے ۔جبکہ ملزمان عامر خان ولد سلامت خان سکنہ دربند حال محلہ بابو ،ندیم ولد محمد آصف سکنہ دربندحال مکھن کالونی اور اسامہ ولد محمد اسلم سکنہ کوہستان حال سکندرپور کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور مذید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈیويلپمنٹ کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط، مانسہرہ کا بڑا منصوبہ بھی شامل 
    Next Article جہلم میں بھائیوں نے سوشل میڈیا ویڈیو بنانے پر بہن قتل کر دی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، نومبر کی رپورٹ جاری

    دسمبر 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 4, 2025

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    صحت

    انسانیت کی تاریخ میں متعدد جنگیں لڑی گئی ہیں لیکن ایک خاموش, انتہائی پیچیدہ اور…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    صحت

    پاکستانی محقق کا کیمیائی ٹیراٹوجن سے جنین کو لاحق خطرات پر اقوام متحدہ کی زیر قیادت قانون سازی کا مطالبہ

    دسمبر 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری، اعلامیہ جاری

    دسمبر 4, 2025
    چترال

    چترال، گلگت بلتستان، کشمیر سمیت دیگر علاقوں میں بارش او برفباری متوقع

    دسمبر 4, 2025
    خاص خبریں

    صوبوں کی جانب سے نیشنل فِسکل پیکٹ پر دستخط انتہائی قابلِ قدر ہے ، وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.