Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    فتح جنگ: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاوند جاں بحق، بیوی اور بیٹا زخمی

    اکتوبر 24, 2025
    خاص خبریں

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025
    فیچرڈ

    معرکہ حق نے دنیا کی جنگی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»ہری پور پولیس کی کاروائی، منشیات فروش اور فحاشی اڈہ چلانے والے چھ ملزمان گرفتار
    ہزارہ ستمبر 14, 2024

    ہری پور پولیس کی کاروائی، منشیات فروش اور فحاشی اڈہ چلانے والے چھ ملزمان گرفتار

    ستمبر 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur police action, six suspects who were running drug dealers and prostitution dens were arrested
    Man on the chair in Handcuffs. Rear view and Closeup ,Men criminal in handcuffs arrested for crimes. With hands in back,boy prison shackle in the jail violence concept.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اور فحاشی کا اڈہ چلانے والے 6 ملزمان گرفتار کر لیے۔

    ڈی پی او ہری پور کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ راجہ ممتازکی سربراہی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے محمد بشیر نامی ملزم کو گرفتار کر کے قبضہ سے 1 کلو 500 گرام ہیروئن جبکہ ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ خانپور ظہوربیگ نے کاروائی کرتے ہوئے محمد اخلاق نامی ملزم سے 2 کلو 380 گرام چرس برآمد کرلیے۔ ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے،

    ایس ایچ او تھانہ سٹی اعجاز علی نے فحاشی کا اڈہ چلانے والے ندیم عباس سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

    Haripur ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپوپ فرانسس نے امریکا کے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کردی
    Next Article راولپنڈی میں 3 بچے پراسرار طور پر لاپتا، سرکاری سکول کی خاتون ٹیچر بھی اغوا
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025

    ایبٹ آباد: تھانہ کینٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، خاتون گرفتار

    اکتوبر 11, 2025

    بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    فتح جنگ: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاوند جاں بحق، بیوی اور بیٹا زخمی

    اکتوبر 24, 2025
    خاص خبریں

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025
    فیچرڈ

    معرکہ حق نے دنیا کی جنگی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 24, 2025
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

    اکتوبر 24, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر 2 دن کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اکتوبر 15, 2025
    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    فتح جنگ: بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاوند جاں بحق، بیوی اور بیٹا زخمی

    اکتوبر 24, 2025
    خاص خبریں

    ہنگو: پولیس وین پر بم دھماکہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

    اکتوبر 24, 2025
    فیچرڈ

    معرکہ حق نے دنیا کی جنگی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ کیا، وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق

    اکتوبر 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.