Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»ہری پور؛پولیس کارروائی کےدوران 2 منشیات فروش گرفتار،2کلو سے زائد منشیات برآمد
    ہزارہ ستمبر 20, 2024

    ہری پور؛پولیس کارروائی کےدوران 2 منشیات فروش گرفتار،2کلو سے زائد منشیات برآمد

    ستمبر 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haripur: During the police operation, 2 drug dealers were arrested, more than 2 kg of drugs were recovered
    Haripur: During the police operation, 2 drug dealers were arrested, more than 2 kg of drugs were recovered
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 2 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی۔

    ہری پولیس ذرائع  کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیس فرحان خان کی ہدایت پر علاقے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

    ایس ایچ او تھانہ سرائےصالح صدیق شاہ کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شفیق الرحمان نامی منشیات فروش کو گرفتار کر کے قبضہ سے 1 کلو 734 گرام ہیروئن برآمد کر لی، جبکہ ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ غازی صابر خان نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے امجد علی نامی منشات فروش کو گرفتار کر کے قبضہ سے 470 گرام ائس برآمد کر لی۔

    دونوں ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

    Haripur ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل تمام حدیں پار کرکے اعلان جنگ کردیا، اب انتقام لیں گے، حسن نصر اللہ
    Next Article شمالی، جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 12 خوارجی دہشتگرد ہلاک جبکہ 6 جوان شہید
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025

    ایبٹ آباد: ایف آئی اے کی کارروائی،غیر قانونی کرنسی کاروبار میں ملوث دو افراد گرفتار

    مئی 6, 2025

    مانسہرہ: کوٹکے کے مقام پر گاڑی کی ڈگی سے لاش بر آمد

    مئی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،دوطرفہ جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    13 لاکھ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی ،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.