Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سیلاب سے متاثر ہونے والے خاندانوں کی ہر صورت مدد کریں گے، حاجی گلبر خان
    خاص خبریں اگست 10, 2024

    سیلاب سے متاثر ہونے والے خاندانوں کی ہر صورت مدد کریں گے، حاجی گلبر خان

    اگست 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Haji Gulbar Khan will help the flood affected families in every way
    Haji Gulbar Khan will help the flood affected families in every way
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے  اپنے ایک بیان میں  کہا ہے کہ سیلاب سے متاثر ہونے والے خاندانوں  کی ہر حال میں مدد کریں گے۔

    حاجی گلبر خان کا سیلاب سے متاثر  انفراسٹرکچر کی  بحالی کا بھی اعلان  ۔انہوں نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی یقینی بنائی جائے گی ،  متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی اور متاثرہ شاہراہوں اور انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔

    وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے احکامات متعلقہ اداروں کو دے دیئے گئے ہیں۔ حکومت  گلگت بلتستان کی پوری کوشش ہے کہ سیلاب سے جن لوگوں کا نقصان ہوا ہے اس کاجلد ازجلد ازالہ کیا جائے۔

    وزیراعلیٰ کا یہ بھی کہنا تھا کہ  اگرضرورت پڑی تووفاق سے  بھی لئے فنڈز کی بات کی جائے گی۔

    واضح رہے کہ  گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں کے باعث کافی لوگ متاثر ہو چکے ہیں  اور مختلف شاہراہوں اور انفراسٹرکچر  کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

    Gilgit Baltistan Haji Gulbar Khan حاجی گلبر خان گلگت بلتستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleارشد ندیم کی وطن واپسی کب ہوگی؟
    Next Article لوئر چترال ایون موڑدہ میں سانپ کے ڈسنے سے خاتون جان بحق ہوگئی
    Ume Roman

    Related Posts

    آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے

    مئی 16, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.