Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»گلگت؛ خاتون قتل کیس، مرکزی مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی
    گلگت بلتستان ستمبر 6, 2024

    گلگت؛ خاتون قتل کیس، مرکزی مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

    ستمبر 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit; In the woman murder case, the main culprit was sentenced to death
    Gilgit; In the woman murder case, the main culprit was sentenced to death
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انسداد دہشت گردی عدالت گلگت نے خاتون کے قتل میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنادی۔

    اے ٹی سی کورٹ میں نور کالونی خاتون قتل کیس کا فیصلہ سنایا۔ گواہوں اور ثبوتوں کی بنا پر فیصلہ سناتے ہوئے انسدادِ دہشتگردی عدالت نمبر 1 گلگت کے جج رحمت شاہ نے نور کالونی جوٹیال میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کے مرکزی مجرم ایثار حسین کو سزائے موت، بارہ سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ جبکہ شریک مجرم کامران حسین کو 12 سال قید کی سزا سنا دی۔

    ملزمان نےدسمبر 2022 کو نور کالونی جوٹیال میں رات کو گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کے ایک خاتون کو قتل کر دیا تھا جنہیں بعد ازاں پولیس نے گرفتار کیا اور دہشتگردی ایکٹ کے تحت انسدادِ دہشتگردی عدالت میں مقدمہ چل رہا تھا۔ عدالت میں درخواست گزار کی جانب سے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر خنجر بیگ اور معروف قانون دان اسلام الدین ایڈووکیٹ اور امتیاز احمد ایڈووکیٹ  جبکہ ملزمان کی جانب سے برہان ولی ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمہاراشٹرا میں چوروں کا ‘چڈی بنیان’ گروپ سرگرم، لاکھوں روپے کا سامان اور کیلے چُرا لیے
    Next Article صدر منتخب ہوا تو غزہ سے آنے والےمہاجروں پرپابندی لگادوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.