Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت:دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جابحق، 6 زخمی
    خاص خبریں اگست 11, 2025

    گلگت:دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جابحق، 6 زخمی

    اگست 11, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: 8 killed, 7 injured in landslide in Daniur drain
    گلگت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، ترجمان صوبائی حکومت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت میں دنیور نالے کے قریب مٹی کا تودہ گرنے کے باعث 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ۔

    گلگت( ندیم خان) ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ رات تقریباً 2 بجے پیش آیا جب رضاکار واٹر چینل کی بحالی کا کام کر رہے تھے۔ حادثے میں 15 کے قریب رضاکار ملبے تلے دب گئے تھے ۔

    زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دیا ۔

    فیض اللہ فراق نے بتایا کہ گلگت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ مٹی کا تودہ گرنے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا ۔

    انہوں نے کہا کہ اس سانحے پر پورا گلگت غمگین ہے اور علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہے،حادثے میں جاں بحق سات افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اور تدفین کیلئے آبائی علاقوں کو روانہ کردیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت:ہنزہ شیشپر گلیشئر پھر بپھر گیا ، سڑکیں ،فصلیں اور زمینیں بہہ گئیں
    Next Article تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.