Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
    خاص خبریں اگست 11, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

    اگست 11, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Tarbela Dam spillways opened, relevant agencies instructed to remain alert
    یہ اقدام پانی کے بڑھتے دباؤ کو کم کرنے اور ڈیم کے محفوظ آپریشن کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تربیلا ڈیم انتظامیہ کی جانب سے ایک بار پھر ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، نشیبی علاقوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئیں ۔

    ہری پور: ترجمان کے مطابق ڈیم سے پانی کا اخراج 2 لاکھ 50 ہزار کیوسک تک پہنچنے کا امکان ہے، جو کہ ضرورت پڑنے پر بڑھا کر 2 لاکھ 80 ہزار کیوسک تک کیا جا سکتا ہے ۔

    انتظامیہ نے نشیبی علاقوں کے رہائشیوں اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کے اخراج میں اضافے سے دریائے سندھ کے قریب واقع علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔

    ڈٰم انتظامیہ کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ غیر ضروری طور پر دریا کے کناروں پر نہ جائیں اور حفاظتی اقدامات پر عمل کریں ۔

    ذرائع کے مطابق یہ اقدام پانی کے بڑھتے دباؤ کو کم کرنے اور ڈیم کے محفوظ آپریشن کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت:دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جابحق، 6 زخمی
    Next Article 9 مئی کے دو مقدمات میں یاسمین راشد،اعجاز چودھری، عمرسرفراز چیمہ،محمود الرشيد کو 10، 10 سال قید کی سزا، شاہ محمود بری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.