Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Uncategorized

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»غزہ: اسرائیلی بمباری عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود جاری
    بین الاقوامی جنوری 27, 2024

    غزہ: اسرائیلی بمباری عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود جاری

    جنوری 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gaza Israeli bombing continues despite the decision of the International Court of Justice
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
    عالمی عدالت انصاف (آئِی سی جے) کا فیصلہ نظرانداز کر کے اسرائیل نے غزہ پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، جس کے باعث ایک روز میں مزید 183 فلسطینی شہید ہوگئے

    تفصیلات کے مطابق غزہ میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور الخیر ہسپتالوں کے قریب شدید لڑائی جاری رہی جہاں اسرائیلی فوج کی جانب سے شدید گولہ باری اور فائرنگ کی گئی۔نصیرت کیمپ پر حملے میں 11 فلسطینی جان کی بازی ہارگئے جبکہ النصر ہسپتال میں بجلی کی فراہمی معطل ہوچکی ہے۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی عدالت نے اپنے فیصلے میں اسرائیل کو حکم دیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کیخلاف نسل کشی کو روکے اور شہریوں کی مدد کیلئے مزید اقدامات کرے۔ عالمی ادارہ انصاف نے غزہ میں انسانی نقصان پر تشویش ظاہر کی اور کہا کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں بڑے پیمانے پرشہریوں کی اموات ہوئیں اور عدالت غزہ میں انسانی المیے کی حد سے آگاہ ہے۔

    عالمی عدالت انصاف نے غزہ نسل کشی کیس معطل کرنے کی اسرائیلی درخواست کو بھی مسترد کردیا تھا۔ اپنے فیصلے میں عالمی عدالت نے اسرائیل کو حکم دیا تھا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کو روکے اور شہریوں کی مدد کے لیے مزید اقدامات کرے تاہم اپنے فیصلے میں عدالت نے جنوبی افریقہ کی درخواست کے برعکس جنگ بندی کا حکم دینے سے گریز کیا۔

    Gaza International Court of Justice Israeli bombing اسرائیلی بمباری عالمی عدالت انصاف غزہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article راولپنڈی: حلقہ این اے 56 انتخابی سیاسی سرگرمیوں کا محور بن گیا ہے
    Next Article اسما عباس: اپنے کپڑے خود سلائی کرتی ہوں
    Ume Roman

    Related Posts

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026

    پاکستانی سفارت خانہ واشنگٹن: یومِ سیاہ کشمیر کی تقریب، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

    اکتوبر 28, 2026

    پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کے استعمال میں توسیع کی مخالفت کردی

    اکتوبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Uncategorized

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    تعلیم

    بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد

    اکتوبر 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    امن

    مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج…

    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Uncategorized

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.