Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
    قومی خبریں دسمبر 17, 2024

    گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

    دسمبر 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gas price hike approved
    قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کی ایڈوائس کے بعد ہو گا،اوگرا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی گئی ۔

    اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے گیس قیمت میں 8.71 فیصد اضافے  اور سوئی سدرن کے لیے  25.78فیصد اصافے کی منظوری دی گئی ہے ۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوئی ناردرن سسٹم کے لیے گیس کی اوسط قیمت 1778روپے 35 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی منظوری ہے جبکہ سوئی سدرن سسٹم کے لیے گیس کی اوسط قیمت 1762روپے51 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

     اعلامیے کے مطابق اوگرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے اور قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کی ایڈوائس کے بعد ہو گا۔

    واضح رہے کہ گیس کمپنیوں نے گیس قیمتوں میں 208.67 فیصد تک اضافہ مانگا تھا، جس پر اوگرا نے گیس کمپنیوں کی درخواستوں پر گزشتہ ماہ عوامی سماعت کی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپالیسی ریٹ میں کمی سے معیشت کو تقویت ملے گی، سرمایہ کاری بڑھے گی،وزیراعظم
    Next Article آئی ایم ایف پروگرام میں تعاون پر متحدہ عرب امارات کے مشکور ہیں،صدر مملکت،وزيراعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

    جنوری 25, 2026

    وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی حکومت

    جنوری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال: پنڈ مہری میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ افراد قتل

    جنوری 22, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    پوٹھوہار

    ٹیکسلا؛ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق

    جنوری 26, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر: وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع

    جنوری 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.