Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ کردیا

    جولائی 23, 2026
    بلوچستان

    مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026
    اسلام آباد

    حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی

    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت
    بین الاقوامی جولائی 3, 2026

    شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت

    جولائی 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Funeral rites of the martyred Supreme Leader Ayatollah Khamenei; high-ranking officials, including the Prime Minister and Field Marshal, attended.
    ایران کے شہید سپریم لیڈر کو 9 جولائی کو مشہد میں سپردِ خاک کیا جائے گا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایران کے شہید سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا آغاز تہران میں ہو گیا،جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت پاکستان کی اہم شخصیات نے آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کی اور ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا، وفاقی وزراء اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

    تہران: اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے سپریم لیڈر کی میت کو تہران کے امام خمینی حسینیہ سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں عوام اور دنیا کی اہم شخصیات ان کی آخری زیارت کر رہی ہیں، آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کی تقریبات 7 دن تک جاری رہیں گی، جبکہ انہیں 9 جولائی کو مشہد میں سپردِ خاک کیا جائے گا ۔

    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان، سپیکر باقر قالیباف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے تعزیت کی اور شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی ۔

    اس موقع پر وزیراعظم نے ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای، ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور دیگر حکام کے ساتھ قومی سانحے پر یکجہتی کا اظہار کیا اور شہید رہنما کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔

    فیلڈ مارشل نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی اور شہید آیت اللہ خامنہ ای کی ایران کے لیے خدمات کو سراہا ۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران کے دورے کے دوران ایرانی وزیر دفاع اور دیگر اہم حکام سے بھی ملاقاتیں کیں اور شہید کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزرا محسن نقوی، عطا اللہ تارڑ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور بلاول بھٹو زرداری بھی ایران میں موجود ہیں، سینیٹ کے چیئرمین یوسف رضا گیلانی اور خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی بھی شہید ایرانی سپریم لیڈر کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسال 2025-26 میں پاکستان میں 43,559 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، پاکستان میں کارپوریٹ گروتھ میں تاریخی اضافہ
    Next Article آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ کردیا

    جولائی 23, 2026

    مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی

    جولائی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ کردیا

    جولائی 23, 2026
    بلوچستان

    مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026
    حکومت

    مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

    جولائی 23, 2026
    باہمی تعاون

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    جولائی 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 20, 2024

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    بلاگ

    کے ٹو ٹی وی وہ واحد چینل ہے جو ایک ایسا پروگرام پیش کر رہا…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    شوبز

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ کردیا

    جولائی 23, 2026
    بلوچستان

    مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026
    حکومت

    مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

    جولائی 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.