Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اوگی: غیرت کے نام پر بھانجی کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 4, 2026
    خاص خبریں

    اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

    نومبر 4, 2026
    توانائی

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ
    آزاد کشمیر جولائی 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

    جولائی 3, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Allocation of election symbols to 24 registered political parties participating in Azad Kashmir election
    پیپلز پارٹی کو تیر، پاکستان مسلم لیگ (ن) کو شیر، جماعت اسلامی کو ترازو کے نشانات الاٹ کئے گئے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے وادی میں اگلے ماہ منعقد ہونے والے عام انتخابات کیلئے  24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے ۔

    مظفرآباد: ذرائع کے مطابق آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ 24 سیاسی جماعتوں میں انتخابی نشانات تقسیم کر دیئے ہیں ۔

    دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ الاٹ ہونے والے نشانات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو ’’ تیر‘‘‘، پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ’’شیر‘‘، جماعت اسلامی کو ’’ ترازو‘‘ جبکہ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کو ’’گھوڑا‘‘ کا انتخابی نشان دیا گیا ہے ۔

    یاد رہے الیکشن کمیشن کے مطابق یہ عمل آئندہ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مکمل کیا گیا، دوسری جانب تحریک انصاف نے الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت
    Next Article ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

    نومبر 4, 2026

    اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیلئے اب تک 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

    نومبر 4, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں صفائی مہم روزانہ کا معمول بن گئی

    نومبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اوگی: غیرت کے نام پر بھانجی کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 4, 2026
    خاص خبریں

    اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

    نومبر 4, 2026
    توانائی

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026
    امن

    حکومت کا انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اوگی: غیرت کے نام پر بھانجی کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 4, 2026
    خاص خبریں

    اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

    نومبر 4, 2026
    توانائی

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.