Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»آسٹریلیا کے سابق اوپنر سلیٹر کو مختلف الزامات کے تحت پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا
    کھیل اپریل 16, 2024

    آسٹریلیا کے سابق اوپنر سلیٹر کو مختلف الزامات کے تحت پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا

    اپریل 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Former Australian opener Slater was taken into police custody on various charges
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آسٹریلیا کے سابق اوپنر مائیکل سلیٹر کو ایک درجن سے زائد جرائم کے الزامات کے بعد پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

    54 سالہ سلیٹر کے مقدمات کے سماعت پیر کو مقامی عدالت میں ہوئی۔ انہیں ریاست کوئنز لینڈ میں کیے گئے مبینہ 19جرائم سے متعلق الزامات کا سامنا ہے۔ان میں 5 دسمبر 2023 اور 12 اپریل 2024 کے درمیان گھریلو تشدد ، غیر قانونی تعاقب یا دھمکیاں دینا، رات کے وقت گھر میں داخل ہونا، حملہ آور ہونا، جسمانی نقصان پہنچانا اور گلا دبا کر دم گھوٹنے جسے سنگین الزامات شامل ہیں ۔ ان پر ضمانت کی خلاف ورزی اور گھریلو تشدد کے حکم کی خلاف ورزی کا بھی الزام تھا۔  سلیٹر کو پولیس کی حراست میں دے دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 360 سے زائد ٹریفک اہلکار ڈیوٹی پر تعینات
    Next Article بشریٰ بی بی کی جیل منتقلی کی درخواست مسترد
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دیکر سہ فریقی سیریز جیت لی

    نومبر 29, 2025

    سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 27, 2025

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز ، سری لنکا نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

    دسمبر 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    کھیل

    گلگت: جشن آزادی پولو ٹورنامنٹ کی ٹرافی این ایل آئی ٹیم نے اپنے نام کرلی

    نومبر 25, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 1, 2025
    خاص خبریں

    قومی اسمبلی، گورنر راج مارشل لاء کی شکل نہیں، وزیر قانون، پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر حملہ نہیں کرے گی ، بیرسٹر گوہر

    دسمبر 1, 2025
    پوٹھوہار

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد کی اہم ملاقات

    دسمبر 1, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.